جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

موٹروے اورائرپورٹس کے بعد اب وفاقی حکومت کن اہم سرکاری اداروں کوگروی رکھے گی ،معروف صحافی رئوف کلاسراکاتہلکہ خیزانکشاف

datetime 7  اکتوبر‬‮  2016

موٹروے اورائرپورٹس کے بعد اب وفاقی حکومت کن اہم سرکاری اداروں کوگروی رکھے گی ،معروف صحافی رئوف کلاسراکاتہلکہ خیزانکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی رئوف کلاسرانے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹرپراہم انکشاف کیاہے کہ وفاقی حکومت نے موٹروے اورائرپورٹس کےبعد سرکاری ٹی وی (پی ٹی وی ) اورریڈیوپاکستان کی عمارتوں کوبھی گروی رکھنے کافیصلہ کیاہے ۔تفصیلات کے مطابق معروف صحافی رئوف کلاسرانے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹرپراہم انکشاف کیاہے کہ وفاقی حکومت… Continue 23reading موٹروے اورائرپورٹس کے بعد اب وفاقی حکومت کن اہم سرکاری اداروں کوگروی رکھے گی ،معروف صحافی رئوف کلاسراکاتہلکہ خیزانکشاف

عمران خان کاشریف فیملی پربھارت میں کاروبارکاالزام ،ترجمان نے وضاحت کردی

datetime 7  اکتوبر‬‮  2016

عمران خان کاشریف فیملی پربھارت میں کاروبارکاالزام ،ترجمان نے وضاحت کردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیرمین تحریک انصاف عمران خان کے ان الزامات کہ شریف خاندان کاکاروباربھارت میں تھااوراس کاروبارکے بارے میں معلومات عوام تک پہنچائی جائیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان کے الزام کاجواب دیتے ہوئے شریف خاندان کے ترجمان نے کہاہے کہ بھارت میں شریف خاندان کاکوئی کاروبارنہیں تھااورنہ اب ہے بلکہ عمران خان کے الزامات… Continue 23reading عمران خان کاشریف فیملی پربھارت میں کاروبارکاالزام ،ترجمان نے وضاحت کردی

شیوسینانے فواد خان کےلئے نئی پریشانی کھڑی کردی

datetime 7  اکتوبر‬‮  2016

شیوسینانے فواد خان کےلئے نئی پریشانی کھڑی کردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اوربھارت میں کشیدہ صورتحال پیداہونے کے بعد ایک طرف مودی سرکار،بھارتی فوج نے پاکستان پرحملہ کرنے کی دھمکیاں دیں تودوسری طرف بالی ووڈکے کئی فنکاروں نے بھی بھارت میں کام کرنے والے پاکستانی فنکاروں کوکڑی تنقیدکانشانہ بنایااورایسی حرکتیں کی کہ دنیابھرمیں بھارت کاحقیقی چہرہ خود ہی دکھادیاکہ یہ سیکولر بھارت نہیں ہندوازم ہے اورپاکستانی فنکاروں کو بھارت سے نکالنے کے بعد… Continue 23reading شیوسینانے فواد خان کےلئے نئی پریشانی کھڑی کردی

پاؤنڈ 31 سال کی کم ترین سطح سے بھی نیچے آ گیا،پاکستان کی برطانیہ ہونیوالی برآمدات متاثر ہونے کے خدشات

datetime 7  اکتوبر‬‮  2016

پاؤنڈ 31 سال کی کم ترین سطح سے بھی نیچے آ گیا،پاکستان کی برطانیہ ہونیوالی برآمدات متاثر ہونے کے خدشات

کراچی /لاہور ( این این آئی)یورپی یونین سے علیحدگی کے بعد پاؤنڈ 31 سال کی کم ترین سطح سے بھی نیچے آ گیا،پاکستان کی برطانیہ ہونے والی برآمدات بھی متاثر ہونے کے خدشات پیدا ہو گئے۔رپورٹ کے مطابق جون میں کئے گئے فیصلے کے بعد سے عالمی مارکیٹ میں پاؤنڈ مسلسل ڈگمگا رہا ہے اور… Continue 23reading پاؤنڈ 31 سال کی کم ترین سطح سے بھی نیچے آ گیا،پاکستان کی برطانیہ ہونیوالی برآمدات متاثر ہونے کے خدشات

جعلی اور غیر سرکاری نمبرپلیٹس استعمال کرنے پر 20ہزار گاڑی مالکان کو وارننگ لیٹر جاری

datetime 7  اکتوبر‬‮  2016

جعلی اور غیر سرکاری نمبرپلیٹس استعمال کرنے پر 20ہزار گاڑی مالکان کو وارننگ لیٹر جاری

لاہور ( این این آئی)لاہور بھر میں جعلی اور غیرنمونہ نمبر پلیٹس استعمال کرنے والے 20 ہزار گاڑی مالکان کووارننگ لیٹر اور 2لاکھ 80ہزار وارننگ الرٹس جاری کر دیئے گئے۔ سپیشل مانیٹرنگ یونٹ ‘ سٹی ٹریفک پولیس اور ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے باہمی اشتراک سے جی او آر کے بعد لاہور شہر میں بھی غیرقانونی… Continue 23reading جعلی اور غیر سرکاری نمبرپلیٹس استعمال کرنے پر 20ہزار گاڑی مالکان کو وارننگ لیٹر جاری

چین کے سفیر نے کیا بتایا؟پرویز خٹک ایک ایک بات سامنے لے آئے

datetime 7  اکتوبر‬‮  2016

چین کے سفیر نے کیا بتایا؟پرویز خٹک ایک ایک بات سامنے لے آئے

پشاور(این این آئی)وزیراعلی پرویزخیبرپختونخوا پرویزخٹک نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے ہمیں اندھیرے میں رکھا ہے ،سی پیک منصوبے میں مغربی روٹ شامل ہی نہیں۔ اگرمغربی روٹ سی پیک کا حصہ نہیں تو یہاں گرزنے نہیں دیں گے۔سی پیک پر وفاقی حکومت کی کہانیاں بہت سن چکے ہیں،18اکتوبر کوگورنرہاؤس میں ہونیوالے اجلاس کاکوئی فائدہ… Continue 23reading چین کے سفیر نے کیا بتایا؟پرویز خٹک ایک ایک بات سامنے لے آئے

پارلیمنٹ اجلاس میں غیرضروری بحث ، معروف اینکرپرسن جاوید چوہدری نے حکومت کوکھری کھری سنادیں 

datetime 7  اکتوبر‬‮  2016

پارلیمنٹ اجلاس میں غیرضروری بحث ، معروف اینکرپرسن جاوید چوہدری نے حکومت کوکھری کھری سنادیں 

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف اینکرپرسن جاوید چوہدری نے اپنے ایک تجزیئے میں کہاہے کہ پارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس جس مقصدکےلئے بلایاگیاتھاوہ مقصدحاصل نہ ہوسکا۔انہوں نے ن لیگی سینیٹرمشاہد اللہ کی تقریرپرکہاکہ آج سرحد پارآج کیاپیغام گیاہوگا۔سرحد پارآزادی کی جنگ لڑنے والو ں نےاس پیغام کوسن کرکیاسوچاہوگا۔۔جاوید چوہدری نے کہاکہ اگروزیراعظم نوازشریف نے آج کے اہم دن… Continue 23reading پارلیمنٹ اجلاس میں غیرضروری بحث ، معروف اینکرپرسن جاوید چوہدری نے حکومت کوکھری کھری سنادیں 

کراچی اورسندھ میں پراناکام پھرشروع ،بڑے پیمانے پرتحقیقات کاآغاز

datetime 7  اکتوبر‬‮  2016

کراچی اورسندھ میں پراناکام پھرشروع ،بڑے پیمانے پرتحقیقات کاآغاز

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ کے اضلاع کراچی اور حیدرآباد کے مختلف علاقوں میں ایک مرتبہ پھر ایم کیوایم بانی کی حمایت اور ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار کی مخالفت میں وال چاکنگ شروع کر دی گئی۔ نامعلوم افراد نے دیواروں پر ”استعفے دو” اور’’بھائی کا مینڈیٹ واپس کرو” کے نعرے لکھ دیئے۔ایک نجی… Continue 23reading کراچی اورسندھ میں پراناکام پھرشروع ،بڑے پیمانے پرتحقیقات کاآغاز

اہم اسلامی ملک کاسعودی عرب پرمیزائل حملہ ،پریشانی کی خبرآگئی

datetime 7  اکتوبر‬‮  2016

اہم اسلامی ملک کاسعودی عرب پرمیزائل حملہ ،پریشانی کی خبرآگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں یمن سے میزائل حملے میں ایک شخص جاں بحق اور ایک بچی سمیت دوافرادزخمی ہوگئے ۔ عرب نیوز کے مطابق یمن سے فائرہونیوالا میزائل جنوبی سعودی عرب کے صوبہ جزان کے رہائشی علاقہ توال میں آگرا جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک بچی اور اس… Continue 23reading اہم اسلامی ملک کاسعودی عرب پرمیزائل حملہ ،پریشانی کی خبرآگئی