جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

پا کستان اور بھارت بارے تہلکہ خیز پیشن گوئیاں منظر عام پر

datetime 8  اکتوبر‬‮  2016

پا کستان اور بھارت بارے تہلکہ خیز پیشن گوئیاں منظر عام پر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بین الاقوامی شہرت یافتہ آسٹرالوجر پروفیسر فضل کریم خان نے کہا ہے کہ نئے اسلامی سال کا سورج کشمیر کی آزادی کی نوید لے کر طلوع ہوا ہے ، سپہ سالار جنرل راحیل شریف پاکستان کے لئے خوش بختی کی علامت ہیں ، بھارت جلد 6حصوں میں تقسیم ہو جائے گا ۔… Continue 23reading پا کستان اور بھارت بارے تہلکہ خیز پیشن گوئیاں منظر عام پر

سپریم کورٹ میں آسیہ بی بی کی اپیل پر سماعت 13 اکتوبر کو ہوگی

datetime 8  اکتوبر‬‮  2016

سپریم کورٹ میں آسیہ بی بی کی اپیل پر سماعت 13 اکتوبر کو ہوگی

اسلام آباد( آن لائن )توہین مذہب کے الزام میں سزا یافتہ غیر مسلم خاتون آسیہ بی بی کی سزا کے خلاف اپیل پر سپریم کورٹ آئندہ ہفتے سے دوبارہ سماعت کا آغاز کر ے گی آسیہ بی بی کے وکیل کے مطابق سزائے موت کے خلاف اپیل پر 13 اکتوبر کو اسلام آباد میں سماعت… Continue 23reading سپریم کورٹ میں آسیہ بی بی کی اپیل پر سماعت 13 اکتوبر کو ہوگی

پاکستان کا اہم شہر زور دار دھماکے سے لرز اٹھا ۔۔۔دہشت گرد کسے نشانہ بنانا چاہتے تھے ؟

datetime 8  اکتوبر‬‮  2016

پاکستان کا اہم شہر زور دار دھماکے سے لرز اٹھا ۔۔۔دہشت گرد کسے نشانہ بنانا چاہتے تھے ؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان کے ضلع بولان کے علاقے میں بم کے زوردار دھماکے میں پل تباہ ہوگیا ہے جس کے باعث دوطرفہ ٹریفک معطل ہوگئی ہے اور نظام زندگی درہم برہم ہو کر رہ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ضلع بولان کے علاقے گروکوت پل کے نیچے نامعلوم افراد نے دھماکا خیز مواد نصب کر… Continue 23reading پاکستان کا اہم شہر زور دار دھماکے سے لرز اٹھا ۔۔۔دہشت گرد کسے نشانہ بنانا چاہتے تھے ؟

ٹیلی نار نے فور جی سروسز فراہم کرنے کا آغاز کر دیا

datetime 8  اکتوبر‬‮  2016

ٹیلی نار نے فور جی سروسز فراہم کرنے کا آغاز کر دیا

اسلام آباد (آن لائن) ٹیلی نار پاکستان نے فور جی(4G ) سروسز فراہم کرنے کا آغاز کر دیا ہے نئے فور جی مینٹرسیٹس میں انف نیٹی آئی ، انفنیتی اے شامل ہیں تینوں ہینڈ سیٹس طاقتور فور جی ٹیکنالوجی کے لئے کارگر ہیں اور اینڈرائڈ آپریٹنگ سسٹم ، شاندار آئی پی ڈسپلے ، طاقتور کواڈکور… Continue 23reading ٹیلی نار نے فور جی سروسز فراہم کرنے کا آغاز کر دیا

آئی ایس آئی کا اگلا چیف کون ہو گا؟ ممکنہ نام سامنے آگیا

datetime 8  اکتوبر‬‮  2016

آئی ایس آئی کا اگلا چیف کون ہو گا؟ ممکنہ نام سامنے آگیا

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ) آئی ایس آئی کے چیف آئی ایس آئی کے سربراہ جنرل رضوان اختر کو ان کے عہدے سے ہٹائے جانے کی افواہیں گردش کر رہی ہیں ۔ معروف انگریزی اخبار ’’دی نیشن‘‘ کے مطابق مطابق پاک فوج کی ہائی کمان میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں متوقع ہیں اور موجودہ آئی ایس آئی… Continue 23reading آئی ایس آئی کا اگلا چیف کون ہو گا؟ ممکنہ نام سامنے آگیا

مقبوضہ کشمیر میں استصواب رائے نہ ہونا اقوام متحدہ کی مسلسل ناکامی ہے،ملیحہ لودھی

datetime 8  اکتوبر‬‮  2016

مقبوضہ کشمیر میں استصواب رائے نہ ہونا اقوام متحدہ کی مسلسل ناکامی ہے،ملیحہ لودھی

نیو یارک(آن لائن)اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر بھارت کا کبھی حصہ رہا ہے نہ اس کا اٹوٹ انگ ہوسکتا ہے ،کشمیر میں استصواب رائے نہ ہونا اقوام متحدہ کی مسلسل ناکامی ہے۔ انہوں نے اسپیشل پولیٹیکل ڈی کالونائزیشن کمیٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہا… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں استصواب رائے نہ ہونا اقوام متحدہ کی مسلسل ناکامی ہے،ملیحہ لودھی

آٹھ اکتوبر کے قیامت خیز زلزلے کو گیارہ سال بیت گئے

datetime 8  اکتوبر‬‮  2016

آٹھ اکتوبر کے قیامت خیز زلزلے کو گیارہ سال بیت گئے

مظفر آباد( آن لائن ) آزاد کشمیر میں 8 اکتوبر 2005 کو آنے والے خوفناک زلزلے کو 11 برس بیت گئے لیکن اس کی یادیں آج بھی تازہ ہیں۔8 اکتوبر 2005 کو آنے والے تباہ کن زلزلے کی یاد میں مظفر آباد سمیت آزاد کشمیر میں تقریبات کا انعقاد کیا گیا، مرکزی تقریب مظفر آباد… Continue 23reading آٹھ اکتوبر کے قیامت خیز زلزلے کو گیارہ سال بیت گئے

بھارت سن لےکہ اب کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے، پاکستا ن کا ایسا بیان کہ بھارتیوں کے پسینے چھوٹ گئے

datetime 8  اکتوبر‬‮  2016

بھارت سن لےکہ اب کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے، پاکستا ن کا ایسا بیان کہ بھارتیوں کے پسینے چھوٹ گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)’’کفن سروں پر باندھ لیا ہے ‘‘بھارت سن لےکہ اب کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے ،پاکستا ن کا ایسا بیان کہ بھارتیوں کے پسینے چھوٹ گئے ،وزیر اعظم کے مشیرخارجہ سرتاج عزیزنے کہاہے کہ بیرونی مشنوں کے ذریعے میزبان ملکوں کوپارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں مسئلہ کشمیرسے متعلق منظور کی گئی متفقہ قرارداد… Continue 23reading بھارت سن لےکہ اب کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے، پاکستا ن کا ایسا بیان کہ بھارتیوں کے پسینے چھوٹ گئے

انگلینڈ نے بنگلہ دیش کو پہلے ایک روزہ میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 21 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0۔1 کی برتری حاصل کر لی

datetime 8  اکتوبر‬‮  2016

انگلینڈ نے بنگلہ دیش کو پہلے ایک روزہ میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 21 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0۔1 کی برتری حاصل کر لی

ڈھاکا( آن لائن ) انگلینڈ نے جیک بال اور عادل راشد کی عمدہ باؤلنگ کی بدولت بنگلہ دیش کو پہلے ایک روزہ میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 21 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0۔1 کی برتری حاصل کر لی۔ڈھاکا میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ کے قائم مقام کپتان جوز بٹلر… Continue 23reading انگلینڈ نے بنگلہ دیش کو پہلے ایک روزہ میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 21 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0۔1 کی برتری حاصل کر لی