جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

افغانستان حکومت کے طالبان سے مذاکرات میں اصل رکاوٹ کون؟پاکستان کا حیرت انگیز انکشاف

datetime 8  اکتوبر‬‮  2016

افغانستان حکومت کے طالبان سے مذاکرات میں اصل رکاوٹ کون؟پاکستان کا حیرت انگیز انکشاف

اسلام آباد(آئی این پی)مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ نریندر مودی کی وزارت عظمیٰ کے دورمیں پاک بھارت تعلقات میں بہت زیادہ بہتری کی توقع نہیں ،بھارت سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ خلاف ورزی نہیں کر سکتا، مسئلہ کشمیر پر کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے، افغانستان میں کچھ عناصر افغان حکومت اور… Continue 23reading افغانستان حکومت کے طالبان سے مذاکرات میں اصل رکاوٹ کون؟پاکستان کا حیرت انگیز انکشاف

70ارب روپے کے بلاسود قرضے،منظوری دیدی گئی،زبردست اعلان

datetime 8  اکتوبر‬‮  2016

70ارب روپے کے بلاسود قرضے،منظوری دیدی گئی،زبردست اعلان

لاہور(آئی این پی )وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا ۔ چار گھنٹے تک جاری رہنے والے اجلاس میں پنجاب کابینہ نے چھوٹے کاشتکاروں کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے بلا سود قرضے فراہم کرنے کے تاریخ ساز پروگرام کی منظوری دی۔ بلا سود قرضوں کے پروگرام کے لئے… Continue 23reading 70ارب روپے کے بلاسود قرضے،منظوری دیدی گئی،زبردست اعلان

ذوالفقارمرزا کو بڑی خوشخبری مل گئی

datetime 8  اکتوبر‬‮  2016

ذوالفقارمرزا کو بڑی خوشخبری مل گئی

کراچی (این این آئی) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ سیشن جج بدین رمیش کمار کی عدالت نے سا بق صو بائی وزیر ڈاکٹر ذوالفقار مرزا اور اس کے دس سا تھیوں کو بکتر بند گا ڑی پر فائرنگ کے مقد مہ سے با عزت بری کر دیا ہے ڈیڑھ سال قبل بدین پولیس کی مدعیت میں سا بقہ… Continue 23reading ذوالفقارمرزا کو بڑی خوشخبری مل گئی

پردیسی سرکاری ملازمین نے نے پانچ چھٹیوں کا حل ڈھونڈ نکالا

datetime 8  اکتوبر‬‮  2016

پردیسی سرکاری ملازمین نے نے پانچ چھٹیوں کا حل ڈھونڈ نکالا

لاہور( این این آئی)پردیسی سرکاری ملازمین عاشورہ محرم کی دو تعطیلات کے باعث پانچ چھٹیاں منانے کی منصوبہ بندی کر کے گھروں کو روانہ ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی طرف سے نو اور دس عاشورہ محرم کی مناسبت سے 11اور12اکتوبر ( منگل اور بدھ) کو عام تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے… Continue 23reading پردیسی سرکاری ملازمین نے نے پانچ چھٹیوں کا حل ڈھونڈ نکالا

تحریک انصاف نے تمام سیاسی جماعتوں کو جھنڈی دکھادی،حیرت انگیز فیصلے کا اعلان

datetime 8  اکتوبر‬‮  2016

تحریک انصاف نے تمام سیاسی جماعتوں کو جھنڈی دکھادی،حیرت انگیز فیصلے کا اعلان

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل جہانگیر خان ترین نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتیں ہمارا اس طرح سے ساتھ نہیں دے رہیں جس طرح ان کو دینا چاہیے ،پی ٹی آئی کے کارکنوں کا مطالبہ ہے کہ اسلام آباد بند کرنے کے معاملے میں ہم نے سولو فلائٹ ہی… Continue 23reading تحریک انصاف نے تمام سیاسی جماعتوں کو جھنڈی دکھادی،حیرت انگیز فیصلے کا اعلان

‘امریکہ اب عالمی طاقت نہیں ،مشاہد حسین سید کاایسادبنگ اعلان کہ اوباماانتظامیہ منہ دیکھتی رہ گئی

datetime 7  اکتوبر‬‮  2016

‘امریکہ اب عالمی طاقت نہیں ،مشاہد حسین سید کاایسادبنگ اعلان کہ اوباماانتظامیہ منہ دیکھتی رہ گئی

واشگنٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی وزیرِ اعظم نواز شریف کے خصوصی ایلچی مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ کشمیر کے مسئلے پر اگر پاکستان کی نہیں سنی گئی تو اس کا جھکاؤ روس اور چین کی جانب ہو جائے گا۔مشاہد حسین جوکہ ان دنوں امریکہ کے دورے پرہیں انہوں نے جمعرات کے روزکہاکہ ‘امریکہ اب عالمی طاقت نہیں… Continue 23reading ‘امریکہ اب عالمی طاقت نہیں ،مشاہد حسین سید کاایسادبنگ اعلان کہ اوباماانتظامیہ منہ دیکھتی رہ گئی

اورنج لائن میڑوٹرین منصوبہ مزید تاخیرکاشکارہونے کاخدشہ ۔۔۔بڑی کمپنی نے بے دخلی پرانتہائی اقدام اٹھادیا

datetime 7  اکتوبر‬‮  2016

اورنج لائن میڑوٹرین منصوبہ مزید تاخیرکاشکارہونے کاخدشہ ۔۔۔بڑی کمپنی نے بے دخلی پرانتہائی اقدام اٹھادیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبائی دارلحکومت لاہورمیں زیرتعمیراورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبہ میں مبینہ طور پر سست روی، غیرمعیاری اور ناقص کام کے باعث بیدخل کی گئی کنسٹرکشن کمپنی ’’مقبول کالسن جے وی‘‘ نے اعلیٰ عدلیہ سے رجوع کرنے کیلئے تمام تیاریاں مکمل کر لیں جس کے باعث منصوبہ تاخیر کا شکار ہونے کے خدشات پیدا ہو… Continue 23reading اورنج لائن میڑوٹرین منصوبہ مزید تاخیرکاشکارہونے کاخدشہ ۔۔۔بڑی کمپنی نے بے دخلی پرانتہائی اقدام اٹھادیا

پاکستان فنکارفواد خان کے پیغام پرہندوانتہاپسند آگ بگولہ ،بڑامطالبہ کردیا

datetime 7  اکتوبر‬‮  2016

پاکستان فنکارفواد خان کے پیغام پرہندوانتہاپسند آگ بگولہ ،بڑامطالبہ کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈمیں شہرت پانے والے پاکستانی فنکارفواد کی پریشانیوں میں مزید اضافہ ہوگیا۔پاک بھار ت کشیدگی کے تنازعہ کے بعد بھارتی انتہاپسند ہندوپاکستانی فنکاروں کے فن کے پیچھے پڑ گئے ۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق بھارتی انتہاپسند ہندوتنظیم اب فواد خان کوامن پسند پیغام پربھی غصہ کھاگئے ہیں ۔پاکستانی اداکار فواد خان… Continue 23reading پاکستان فنکارفواد خان کے پیغام پرہندوانتہاپسند آگ بگولہ ،بڑامطالبہ کردیا

الطاف حسین کون ہے؟پیپلزپارٹی کی بڑی قلابازی،بلاول زرداری نیا موقف سامنے لے آئے

datetime 7  اکتوبر‬‮  2016

الطاف حسین کون ہے؟پیپلزپارٹی کی بڑی قلابازی،بلاول زرداری نیا موقف سامنے لے آئے

اسلام آباد( این این آئی )پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ انکل الطاف کو کبھی غدار نہیں کہا ،وہ کراچی کی سیاسی حقیقت تھے اور ہیں،میرے بارے میں کہا گیا کہ میں نے وزیراعظم نواز شریف کے بارے میں غدار کا لفظ استعمال کیا،میں کبھی سوچ بھی نہیں سکتا… Continue 23reading الطاف حسین کون ہے؟پیپلزپارٹی کی بڑی قلابازی،بلاول زرداری نیا موقف سامنے لے آئے