بدھ‬‮ ، 25 جون‬‮ 2025 

افضل خان کی معافی ،دھرنا سازش ،ن لیگ کے اہم رہنما نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 11  جون‬‮  2016

افضل خان کی معافی ،دھرنا سازش ،ن لیگ کے اہم رہنما نے بڑا دعویٰ کردیا

اسلام آباد (این این آئی) مسلم لیگ (ن )کے رہنما دانیال عزیز نے کہا ہے کہ افضل خان کی غیرمشروط معافی سے ثابت ہوگیا ہے دھرنا پاکستان کیخلاف سازش تھی ٗ مک مکا کی باتیں کرنے والے بتائیں خیبرپختونخوا میں کیا تبدیلی لائے ٗاصل کرپشن تو وہیں ہورہی ہے ٗپی ٹی آئی کی ضمانتیں ضبط… Continue 23reading افضل خان کی معافی ،دھرنا سازش ،ن لیگ کے اہم رہنما نے بڑا دعویٰ کردیا

عید کے بعد کیا ہونے والا ہے؟بڑا فیصلہ ،طبل جنگ بج گیا

datetime 11  جون‬‮  2016

عید کے بعد کیا ہونے والا ہے؟بڑا فیصلہ ،طبل جنگ بج گیا

اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دونوں رہنماوں نے عید کے بعد حکومت کیخلاف بھرپورتحریک چلانے پراتفاق کرلیا۔ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق شیخ رشید احمد نے بنی گالا میں پی ٹی آئی کے چئیرمین عمران… Continue 23reading عید کے بعد کیا ہونے والا ہے؟بڑا فیصلہ ،طبل جنگ بج گیا

2013 ء کے انتخابات، افضل خان کی معافی،ممبرالیکشن کمیشن ریاض کیانی نے اعلان کردیا

datetime 11  جون‬‮  2016

2013 ء کے انتخابات، افضل خان کی معافی،ممبرالیکشن کمیشن ریاض کیانی نے اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی) ممبرالیکشن کمیشن پنجاب جسٹس ریٹائرڈ ریاض کیانی نے کہا ہے کہ افضل خان جوکچھ کہتے ہیں کہتے رہیں ،انہوں نے عدالت اور وکلاء کے سامنے مجھ سے معافی مانگی ۔سابق ایڈیشنل سیکریڑی الیکشن کمیشن افضل خان کی معافی اور بعد میں دئیے گئے بیان پرردعمل دیتے ہوئے ممبرالیکشن کمیشن پنجاب… Continue 23reading 2013 ء کے انتخابات، افضل خان کی معافی،ممبرالیکشن کمیشن ریاض کیانی نے اعلان کردیا

پانامالیکس کے مسئلے کا خاتمہ، عمران خان نے بڑی پیشکش کردی

datetime 11  جون‬‮  2016

پانامالیکس کے مسئلے کا خاتمہ، عمران خان نے بڑی پیشکش کردی

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پیشکش کی ہے کہ جن ٹی او آرز پر نواز شریف کا احتساب ہو انہی پر میرا بھی کر لیا جائے،شریف فیملی کی چوری پر خاموشی ظلم ہوگا،پاناما لیکس پر ٹی او آرز نہ بنے تو نواز شریف کا احتساب کرنے کے… Continue 23reading پانامالیکس کے مسئلے کا خاتمہ، عمران خان نے بڑی پیشکش کردی

مسجد کے آہنی شیڈ گرنے سے زخمی ہونے والے افراد کاقابل تحسین عمل

datetime 11  جون‬‮  2016

مسجد کے آہنی شیڈ گرنے سے زخمی ہونے والے افراد کاقابل تحسین عمل

کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں مسجدعثمان غنی کے آہنی شیڈ گرنے سے زخمی ہونے والے افراد نے رپورٹ درج کرانے سے انکار کردیاہے۔ زخمیوں کا کہنا ہے حادثہ اتفاقیہ تھا، اس میں کسی کی کوئی غلطی نہیں ہے۔جمعہ کو کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد لنڈی کوتل میں مسجدعثمان غنی کے… Continue 23reading مسجد کے آہنی شیڈ گرنے سے زخمی ہونے والے افراد کاقابل تحسین عمل

بڑے یورپی ملک میں پائلٹس کاچارروزہڑتال کا اعلان

datetime 11  جون‬‮  2016

بڑے یورپی ملک میں پائلٹس کاچارروزہڑتال کا اعلان

پیرس(این این آئی)فرانس کی قومی ایئر لائن کے پائلٹوں نے مطالبات کے حق میں چار روزہ ہڑتال شروع کر دی ہے جس کی وجہ سے فٹبال کے ہزاروں پرستاروں کے یورو کپ کے دوسرے روز منصوبے متاثر ہو سکتے ہیں تاہم ایئر فرانس کا کہناتھا کہ وہ یورو کپ کے میچوں کی میزبانی کرنے والے… Continue 23reading بڑے یورپی ملک میں پائلٹس کاچارروزہڑتال کا اعلان

ماروی سرمد کاسینیٹرحمداللہ پر انتہائی شرمناک الزام،مقدمہ درج

datetime 11  جون‬‮  2016

ماروی سرمد کاسینیٹرحمداللہ پر انتہائی شرمناک الزام،مقدمہ درج

اسلام آباد(این این آئی) سول سوسائٹی کی کارکن ماوری سرمد کی درخواست پر جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی۔ف) کے سینیٹر حمد اللہ کے خلاف وفاقی دارالحکومت کے تھانے مقدمہ درج کر لیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ٹی وی شو کے دوران جمعیت علماء اسلام (ف) سے تعلق رکھنے والے سینیٹر حافظ حمد اللہ… Continue 23reading ماروی سرمد کاسینیٹرحمداللہ پر انتہائی شرمناک الزام،مقدمہ درج

پاکستانی نوجوان کانیاعالمی ریکارڈ، صرف 12 سیکنڈز میں بڑا کام کردکھایا

datetime 11  جون‬‮  2016

پاکستانی نوجوان کانیاعالمی ریکارڈ، صرف 12 سیکنڈز میں بڑا کام کردکھایا

اسلام آباد (آئی این پی) چوبیس سال کے پاکستانی نوجوان عطشان علی عباسی نے نیا عالمی ریکارڈ قائم کرلیا۔ عطشان نے بارہ سیکنڈ تک ایک سانس میں ایشیاء اور مشرق وسطیٰ کے 50ممالک کے نام بتائے۔چوبیس سالہ پاکستانی نوجوان عطشان علی عباسی نے صرف بارہ سیکنڈ کے ایک سانس میں ایشیاء اور مشرق وسطی کے… Continue 23reading پاکستانی نوجوان کانیاعالمی ریکارڈ، صرف 12 سیکنڈز میں بڑا کام کردکھایا

ٹرانسپورٹ کی دنیا میں نیا انقلاب، جرمنی نے بڑا اعلان کردیا

datetime 11  جون‬‮  2016

ٹرانسپورٹ کی دنیا میں نیا انقلاب، جرمنی نے بڑا اعلان کردیا

برلن(این این آئی)جرمن ریلوے ’ڈوئچے بان نے بغیر ڈرائیور کی ٹرینیں چلانے کا اعلان کردیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمن ریلوے ڈوئچے بان کے سربراہ رؤڈیگر گروبے نے گزشتہ روز میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ 2023 تک مکمل طور پر خود کار ٹرینیں جرمن ریلوے نیٹ ورک کا حصہ بن جائیں گی۔ انہوں… Continue 23reading ٹرانسپورٹ کی دنیا میں نیا انقلاب، جرمنی نے بڑا اعلان کردیا

1 232 233 234 235 236 237 238 239 240 241 242 367