مسلم لیگ (ن)کے رہنما حکیم بلوچ کو پیپلزپارٹی میں شمو لیت کی دعو ت
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ سے مسلم لیگ (ن)کے ٹکٹ پر منتخب رکن قومی اسمبلی حکیم بلوچ کو پیپلزپارٹی نے شمولیت کی دعوت دیدی گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی نے سندھ میں مسلم لیگ(ن) کے رکن قومی اسمبلی اور مستعفیٰ وزیر حکیم بلوچ کو پارٹی میں شامل کرنے کیلئے رابطے شروع کردیے ہیں، جبکہ… Continue 23reading مسلم لیگ (ن)کے رہنما حکیم بلوچ کو پیپلزپارٹی میں شمو لیت کی دعو ت