پاکستان کی جانب سے انگوراڈہ پوسٹ حوالے کرنے کے بعد افغانستان نے حدیں پارکرلیں
وانا(آئی این پی)انگوراڈہ پوسٹ حوالے کرنے کے بعد افغانستان نے حدیں پارکرلیں،جنو بی وزیرستان پاک افغان بارڈر پر یعنی سر حد گیٹ کو حوالے کرتے ہوئے دو ہفتے سے زیا دہ کا عرصہ گزر گیا ، مکمل طورپر کسی قسم کی نقل و حرکت پر مکمل پابندی ہے ، دونوں جانب سینکڑوں کی تعداد میں… Continue 23reading پاکستان کی جانب سے انگوراڈہ پوسٹ حوالے کرنے کے بعد افغانستان نے حدیں پارکرلیں