بدھ‬‮ ، 25 جون‬‮ 2025 

سلمان خان کے گھر پر قبضہ، کس نے کیا؟ جانئے

datetime 12  جون‬‮  2016

سلمان خان کے گھر پر قبضہ، کس نے کیا؟ جانئے

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)بولی وڈ کے معروف دبنگ خان کی زندگی ان کے چاہنے والوں کیلئے ہمیشہ سوالیہ نشان بنی رہے گی ،کیونکہ ان کی زندگی سے متعلق خبریں ہر پل اپنا زاویہ بدلتی رہتی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق حال ہی میں میڈیا میں یہ خبر گردش کر رہی تھی کہ سلمان خان اپنی مبینہ گرل… Continue 23reading سلمان خان کے گھر پر قبضہ، کس نے کیا؟ جانئے

کنگنارناوت اپنی فلم میں خود ہی ’’ہیرو‘ ‘ کا کردار ادا کریں گی

datetime 12  جون‬‮  2016

کنگنارناوت اپنی فلم میں خود ہی ’’ہیرو‘ ‘ کا کردار ادا کریں گی

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)بولی وڈ کی اسکینڈل کوئین کنگنا رناوت کو سرخیوں میں رہنے کا ہنر آتا ہے ،حال ہی میں انہوں نے ایک ایسا بیان دیا ہیجس کے باعث وہ ایک بار پھر میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔کنگنا ان دنوں وشال بھردواج کی فلم ‘رنگون ‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں ،فلم میں… Continue 23reading کنگنارناوت اپنی فلم میں خود ہی ’’ہیرو‘ ‘ کا کردار ادا کریں گی

سلمان کوٹھیک سے کون شخص جانتا ہے؟ ملائکہ اروڑا خان نے بتا دیا

datetime 12  جون‬‮  2016

سلمان کوٹھیک سے کون شخص جانتا ہے؟ ملائکہ اروڑا خان نے بتا دیا

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)بولی وڈ کی معروف اداکارہ اور رئیلٹی شو کی جج ملائکہ اروڑا خان نے اپنے ایک انٹرویو میں اپنی زندگی کے راز تو کھولے ساتھ میں اپنے ساتھ منسوب لوگوں کی زندگی کا سچ بھی سب پر واضح کردیا۔ اپنے سابقہ شوہر ارباز خا ن کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ… Continue 23reading سلمان کوٹھیک سے کون شخص جانتا ہے؟ ملائکہ اروڑا خان نے بتا دیا

کنگنا رناوت کو شاہد کپور نے کھری کھری سنا دیں، وجہ کیا بنی؟ جانئے

datetime 12  جون‬‮  2016

کنگنا رناوت کو شاہد کپور نے کھری کھری سنا دیں، وجہ کیا بنی؟ جانئے

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بالی وڈ اداکار شاہد کپور نے کنگنا راناوت کے بیان پر انہیں تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مطابق کنگنا رناوت اس وقت اپنی فلم ’’رنگون‘‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جس میں ان کے ہمراہ شاہد کپور اور سیف علی خان اہم کردار کرتے نظر آئیں گے۔ ایک… Continue 23reading کنگنا رناوت کو شاہد کپور نے کھری کھری سنا دیں، وجہ کیا بنی؟ جانئے

آرمی چیف نے خواجہ آصف کو ’جی ایچ کیو‘ کیوں بلایا؟ دعویٰ نے ہلچل مچادی

datetime 12  جون‬‮  2016

آرمی چیف نے خواجہ آصف کو ’جی ایچ کیو‘ کیوں بلایا؟ دعویٰ نے ہلچل مچادی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے راہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہم خود سسٹم کا حصہ ہیں پھر ہم سسٹم کے خلاف سازش کیوں کریں گے نہ پہلے کبھی سازش کی اور نہ اب کوئی ارادہ ہے نجی ٹی وی پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ تحریک… Continue 23reading آرمی چیف نے خواجہ آصف کو ’جی ایچ کیو‘ کیوں بلایا؟ دعویٰ نے ہلچل مچادی

و فاقی وزیر خزا نہ اسحاق ڈار ہنگامی دورے پر لند ن پہنچ گئے

datetime 12  جون‬‮  2016

و فاقی وزیر خزا نہ اسحاق ڈار ہنگامی دورے پر لند ن پہنچ گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار دو ر وزہ ہنگامی دورے پر لند ن پہنچ گئے ۔ وفاقی وزیر خزانہ وزیر اعظم محمد نوازشریف کو متحدہ اپوزیشن کے ساتھ ٹی او آرز پر پیدا ہونے والے ڈیڈ لاک اور وفاقی بجٹ کے حوالے سے وزیر اعظم کو اعتماد میں لیں گے… Continue 23reading و فاقی وزیر خزا نہ اسحاق ڈار ہنگامی دورے پر لند ن پہنچ گئے

مسجد نبویؐ میں پہلا بلب کتنے سو سال پہلے روشن ہوا ؟ جانئے

datetime 12  جون‬‮  2016

مسجد نبویؐ میں پہلا بلب کتنے سو سال پہلے روشن ہوا ؟ جانئے

مکہ مکرمہ(مانیٹرنگ ڈیسک)ان دنوں سوشل میڈیا پر ایک بلب کی تصویر گردش کر رہی ہے جس کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ یہ بلب سنہ 1325ھ یعنی آج سے 112 سال پہلے مسجد نبوی میں لگایا گیا پہلا بلب تھا جس نے روایتی شعموں کو بجھا کر روضہ روسول کو بجلی کی روشنی… Continue 23reading مسجد نبویؐ میں پہلا بلب کتنے سو سال پہلے روشن ہوا ؟ جانئے

پاکستان سے سعودی عرب ملازمت کیلئے جانے والے حضرات پہلے یہ خبر پڑھ لیں

datetime 12  جون‬‮  2016

پاکستان سے سعودی عرب ملازمت کیلئے جانے والے حضرات پہلے یہ خبر پڑھ لیں

جدہ(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی انجینئرز کونسل (ایس سی ای)نے مملکت میں نئے بھرتی کیے جانے والے غیرملکی انجنیئروں کے لیے ٹیسٹ پاس کرنا لازمی قرار دے دیا ۔اس کے علاوہ انھیں انٹرویو بھی دینا ہوگا اور دونوں میں پاس ہونے کی صورت ہی میں وہ ملازمت کے اہل قرار پائیں گے۔ایس سی ای کے سربراہ جمیل البجاوی… Continue 23reading پاکستان سے سعودی عرب ملازمت کیلئے جانے والے حضرات پہلے یہ خبر پڑھ لیں

متحدہ کو ایک اور بڑا جھٹکا، اہم رہنما پارٹی چھوڑ کر مصطفی کمال سے جا ملے

datetime 12  جون‬‮  2016

متحدہ کو ایک اور بڑا جھٹکا، اہم رہنما پارٹی چھوڑ کر مصطفی کمال سے جا ملے

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبہ سندھ کے کراچی کے حلقہ پی ایس 127 ملیرسے متحدہ قومی موومنٹ کے رکن سندھ اسمبلی اشفاق منگی کی پاک سر زمین پارٹی میں شمولیت اور رکن اسمبلی کی نشست سے مستعفیٰ ہونے کی وجہ سے حلقہ پی ایس 127 ملیر کے ضمنی الیکشن 13 جولائی کو منعقد ہو رہے ہیں۔ پی ایس… Continue 23reading متحدہ کو ایک اور بڑا جھٹکا، اہم رہنما پارٹی چھوڑ کر مصطفی کمال سے جا ملے

1 227 228 229 230 231 232 233 234 235 236 237 367