جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

آرمی چیف نے خواجہ آصف کو ’جی ایچ کیو‘ کیوں بلایا؟ دعویٰ نے ہلچل مچادی

datetime 12  جون‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے راہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہم خود سسٹم کا حصہ ہیں پھر ہم سسٹم کے خلاف سازش کیوں کریں گے نہ پہلے کبھی سازش کی اور نہ اب کوئی ارادہ ہے نجی ٹی وی پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف ٹی او آرز کمیٹی میں نہ بیٹھنے کی رائے دیگر اپوزیش جماعتوں کو پیش کرے گی ۔ حکومتی رویہ مثبت نہیں لہذا ٹی او آرز کمیٹی اجلاس میں بیٹھنا بے سود ہو گا انہوں نے کہا کہ ہمارے اردگرد کے خطے میں بے پناہ تبدیلیاں رونما ہو رہی ہیں نئے خیالات سامنے آ رہے ہیں جبکہ ہمارے پاس کوئی وزیر خارجہ نہیں ہے کیا حکومت کو وزیر خارجہ کے عہدے کے لئے کوئی شخصیت نہیں مل رہی ہے تین سال ہو گئے وزارت خارجہ کا قلمدان کسی کے پاس نہیں ہے بلوچستان میں ڈرون حملے پر وزیر دفاع بیان دینے پر ابھی تک خاموش ہے انہوں نے کہا کہ جنرل راحیل شریف نے جی ایچ کیو کو سرتاج عزیز ، طارق فاطمی ، خواجہ آصف کو اس لئے بلا لیا کہ آپ جاگ کر اپنی ذمہ داریاں نبھائیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…