لیونل میسی کی ریٹائرمنٹ، ارجنٹائن کی عوام کا ایسا اقدام کہ سن کر آبدیدہ ہو جائیں گے
بیونس آئرس (مانیٹرنگ ڈیسک)ارجنٹائن کی عوام نے سٹار فٹ بالر لیونل میسی کا مجسمہ دارلحکومت بیونس آئرس میں بنادیا ہے۔29سالہ لیونل میسی نے لگاتار تین فائنلز ہارنے کے بعد انٹرنیشنل فٹ بال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا تھاجس کے بعد ارجنٹائن کی عوام نے اپنے ہیرو کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے بیونس آئرس میں… Continue 23reading لیونل میسی کی ریٹائرمنٹ، ارجنٹائن کی عوام کا ایسا اقدام کہ سن کر آبدیدہ ہو جائیں گے