سعودی امام کا ایسا سلوک جس نے 9چینی باشندوں کو اسلام قبول کرنے پر مجبور کر دیا
ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب میں 9چینی باشندوں نے مسجد کے امام اور علاقے کے مسلمانوں کے روئیے سے متاثر ہو کر اسلام قبول کر لیا۔عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتہ قبل یہ چینی مزدورمسجد کے قریب سڑک کنارے کارٹن کے ڈبوں پر سو رہے تھے کہ امام مسجد ڈاکٹر ولید عجاجی اور دیگر اہل… Continue 23reading سعودی امام کا ایسا سلوک جس نے 9چینی باشندوں کو اسلام قبول کرنے پر مجبور کر دیا







































