اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) گاؤں ہو یا شہر ، پیاز کی افادیت سے کسی بھی طور انکار ممکن نہیں ۔گاؤں میں اسکے کھانے کا طریقہ الگ ہے اور شہروں میں اس کا طریقہ استعمال کچھ اور۔ طبی ماہرین کہتے ہیں کہ پیاز میں سلفر کافی تعداد میں پایا جاتا ہے جو جسم کے مدافعتی نظام کو مضبوط بناتا ہے،اسکے ذریعے سانس کے مسائل بھی حل کئے جا سکتے ہیں جبکہ شوگر پر بھی قابو پا نا ممکن ہے۔ تو قارئین گھر میں پیاز رکھئے اور منٹوں میں بیکٹیریا کا خاتمہ کیجئے ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں