ہفتہ‬‮ ، 21 جون‬‮ 2025 

تارکین وطن کی واپسی ،فرانس نے پاکستان کو اہم یقین دہانی کرادی

datetime 28  جون‬‮  2016

تارکین وطن کی واپسی ،فرانس نے پاکستان کو اہم یقین دہانی کرادی

اسلام آباد(آئی این پی ) فرانس اور پاکستان نے سیکیورٹی ، امیگریشن سمیت مختلف امور میں دو طرفہ تعاون کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔جبکہ وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہاہے کہ معلومات کے جلد تبادلے، امیگریشن سے متعلقہ معاملات کے حل، انسداددہشتگردی ، دہشتگردوں کی آمدورفت اورمالی معاونت کو روکنے… Continue 23reading تارکین وطن کی واپسی ،فرانس نے پاکستان کو اہم یقین دہانی کرادی

برطانیہ کویورپی یونین نے انتبا ہ کردیا

datetime 28  جون‬‮  2016

برطانیہ کویورپی یونین نے انتبا ہ کردیا

برسلز(این این آئی)یورپی یونین کے سربراہ ڑاں کلود ہنکر نے برطانیہ پر زور دیا ہے کہ وہ یورپی یونین سے اپنی علیحدگی پر جلد از جلد ’اپنی پوزیشن واضح کرے،میڈیارپورٹس کے مطابق انھوں نے یورپی پارلیمان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ برطانیہ دوست رہے گا، لیکن اسے غیر یقینی صورت حال سے بچنے کے… Continue 23reading برطانیہ کویورپی یونین نے انتبا ہ کردیا

مسلسل بری خبروں کے بعد کاروباری برادری کیلئے خوشی کی خبر آگئی

datetime 28  جون‬‮  2016

مسلسل بری خبروں کے بعد کاروباری برادری کیلئے خوشی کی خبر آگئی

کراچی (این این آئی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کئی دنوں سے جاری مندی کے بادل چھٹ گئے ،کاروباری ہفتے کے دوسرے روزمنگل کو اتار چڑھاؤ کے بعدتیزی کا رجحان رہا اورکے ایس ای 100انڈیکس کی 37000کی نفسیاتی حدپرمستحکم رہا ۔سرمائے کے مجموعی حجم میں21ارب روپے سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔اسٹاک ماہرین کے… Continue 23reading مسلسل بری خبروں کے بعد کاروباری برادری کیلئے خوشی کی خبر آگئی

این اے 122،ایاز صادق پھر مشکل میں،علیم خان نے خوشخبری سنادی

datetime 28  جون‬‮  2016

این اے 122،ایاز صادق پھر مشکل میں،علیم خان نے خوشخبری سنادی

اہور ( این این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور این اے122سے پی ٹی آئی کے امیدوار عبدالعلیم خان نے لاہور ہائی کورٹ کی طرف سے اُن کے خلاف توہین عدالت کی کاروائی کو کالعدم قرار دینے اور اپنے حق میںآنے والے فیصلے کو سچائی کی فتح قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ… Continue 23reading این اے 122،ایاز صادق پھر مشکل میں،علیم خان نے خوشخبری سنادی

قندیل بلوچ کی جان پر بن آئی،مفتی عبدالقوی کے واقعے کی حقیقت بیان کردی

datetime 28  جون‬‮  2016

قندیل بلوچ کی جان پر بن آئی،مفتی عبدالقوی کے واقعے کی حقیقت بیان کردی

لاہور ( این این آئی) ماڈل قندیل بلوچ نے حکومت سے سکیورٹی فراہم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی جان کو خطرہ ہے، دھمکیاں مل رہی ہیں، ان کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ سوشل میڈیا پر اچھالا جا رہا ہے،اگر کچھ ہوا تو اس کی ذمہ دار وزارت داخلہ ہو گی۔… Continue 23reading قندیل بلوچ کی جان پر بن آئی،مفتی عبدالقوی کے واقعے کی حقیقت بیان کردی

طورخم کشیدگی،تحریک انصاف اور پیپلزپارٹی کا مل کر قابل تحسین اقدام،پاک فوج کی حمایت میں نعرے

datetime 28  جون‬‮  2016

طورخم کشیدگی،تحریک انصاف اور پیپلزپارٹی کا مل کر قابل تحسین اقدام،پاک فوج کی حمایت میں نعرے

لنڈی کوتل (این این آئی)لنڈی کوتل میں پی ٹی آئی اور پیپلزپارٹی کے زیراہتمام امن اور پاک فوج کی حمایت میں ریلی نکالی گئی جو سینکڑوں گاڑیوں پر مشتمل تھی جس میں عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی، شرکاء نے امن اور پاک فوج کی حمایت میں نعرہ بازی کی۔اس موقع پر خطاب کرتے… Continue 23reading طورخم کشیدگی،تحریک انصاف اور پیپلزپارٹی کا مل کر قابل تحسین اقدام،پاک فوج کی حمایت میں نعرے

M-9 اور ایکسپریس وے ،اہم فیصلہ کرلیاگیا

datetime 28  جون‬‮  2016

M-9 اور ایکسپریس وے ،اہم فیصلہ کرلیاگیا

کراچی(این این آئی) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کا اجلاس منگل کو چیف سیکریٹری سندھ کے دفتر میں چیئرمین قائمہ کمیٹی سفیان یوسف کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں وفاقی حکومت کے پروجیکٹ M-9 اور لیاری ایکسپریس وے کے حوالے سے تفصیلی غور کیا گیا۔ چیئرمین قائمہ کمیٹی سفیان یوسف نے کہا… Continue 23reading M-9 اور ایکسپریس وے ،اہم فیصلہ کرلیاگیا

سیاسی دفتر سے فنڈنگ، ایان علی سے متعلق اہم انکشافات ،وزارت داخلہ نے بڑاقدم اُٹھالیا

datetime 28  جون‬‮  2016

سیاسی دفتر سے فنڈنگ، ایان علی سے متعلق اہم انکشافات ،وزارت داخلہ نے بڑاقدم اُٹھالیا

کراچی(این این آئی)کرنسی اسمگلنگ کیس کی ملزمہ ایان علی سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ایان علی کے بیرون ملک دوروں کی تمام فنڈنگ سیاسی دفتر سے کی جاتی رہی ہے۔ ایان علی سے تفتیش کیلئے وزارتِ داخلہ نے وزارت خزانہ سے اجازت مانگ لی ہے۔ذرائع کے مطابق تفتیشی حکام نے… Continue 23reading سیاسی دفتر سے فنڈنگ، ایان علی سے متعلق اہم انکشافات ،وزارت داخلہ نے بڑاقدم اُٹھالیا

ٹی وی پر والدین کی نافرمانی کا سبق،نیاپارلیمانی چینل،15بھاری ملازمین برطرف،سیکرٹری اطلاعات کی بریفنگ

datetime 28  جون‬‮  2016

ٹی وی پر والدین کی نافرمانی کا سبق،نیاپارلیمانی چینل،15بھاری ملازمین برطرف،سیکرٹری اطلاعات کی بریفنگ

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات، نشریات و قومی ورثہ کو بتایا گیا کہ گذشتہ دو سال کے دوران پاکستان ٹیلی ویژن کارپوریشن میں بھاری تنخواہوں پر بھرتی کئے گئے 15 ملازمین کو برطرف کر دیا گیا ہے۔ کمیٹی کا اجلاس منگل کو یہاں پیر اسلم بودلہ کی زیر صدارت… Continue 23reading ٹی وی پر والدین کی نافرمانی کا سبق،نیاپارلیمانی چینل،15بھاری ملازمین برطرف،سیکرٹری اطلاعات کی بریفنگ

1 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 367