پاکستان کو لاکھوں افغان مہاجرین کی میزبانی پر چیلنجز کا سامنا ہے،ملیحہ لودھی
نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ پاکستان لاکھوں افغان مہاجرین کی میزبانی کر رہا ہے، بہت زیادہ تعداد میں افغان مہاجرین کی میزبانی پر چیلنجز کا سامنا ہے، افغان مہاجرین کی میزبانی پر عالمی برادری نے پاکستانی خدمات کو سراہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق منگل… Continue 23reading پاکستان کو لاکھوں افغان مہاجرین کی میزبانی پر چیلنجز کا سامنا ہے،ملیحہ لودھی







































