بدھ‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2025 

عید کی خوشی ہو جا ئے گی دوبالا، اہم محکمے نے بڑی خبر سنا دی

datetime 29  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات نے شہر قائد اور گرد و نواح میں عید الفطر سے قبل مزید بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل محکمہ موسمیات ڈاکٹر غلام رسول نے کہا کہ مون سون کے موسم میں بارشوں کی شدت کے بارے میں صحیح پیش گوئی کرنا مشکل ہوتا ہے، ایک ہی وقت میں ایک ہی سسٹم کے تحت کہیں ہلکی تو کہیں موسلادھار بارشیں معمول کی بات ہے۔ ملک میں مون سون کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے تاہم ابھی یہ ابتدائی مرحلے میں ہے لیکن اس کے باوجود کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں عید الفطر سے قبل مزید بارشوں کا امکان ہے تاہم یہ بارشیں شدید نوعیت کی نہیں ہوں گی۔ڈاکٹر غلام رسول کا کہنا تھا کہ رواں برس کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان میں گزشتہ 3 برس کے مقابلے میں زیادہ بارشیں ہوں گی، جولائی کے اوائل اور وسط میں کراچی سمیت ساحلی علاقوں میں موسم ابر آلود رہے گا تاہم جولائی کے آخر اور اگست میں مزید بارشیں ہوں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



احسن اقبال کر سکتے ہیں


ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…