عوام حیرت کے مارے اپنی انگلیاں دانتوں کے نیچے دبانے پر مجبور ہو جائیں گے،شیخ رشید نے بڑی پیش گوئی کردی
لاہور(نیوزڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکمرانوں کی ”میٹرو مارکہ گورننس “عوام کے لئے اذیت کا باعث بن رہی ہے ،موجودہ حکومت کے دور میں ہی ان کی شفاف کرپشن سے پردہ ہٹے گا اور عوام حیرت کے مارے اپنی انگلیاں دانتوں کے نیچے دبانے پر مجبور ہو جائیں… Continue 23reading عوام حیرت کے مارے اپنی انگلیاں دانتوں کے نیچے دبانے پر مجبور ہو جائیں گے،شیخ رشید نے بڑی پیش گوئی کردی