سانحہ صفورا،تحقیقات کادائرہ وسیع ،معاملہ پنجاب تک پہنچ گیا،اہم گرفتاری
کراچی(نیوزڈیسک)سانحہ صفورا کی تحقیقات میں ایک اہم پیش رفت ہوئی ہے ۔ ایک ملزم کراچی جبکہ دوسرا گوجرانوالا سے گرفتار کرلیا گیا ۔ کراچی سے گرفتار ملزم شہر میں ایک نجی کالج کا چیف ایگزیکٹو ہے ۔کراچی میں محکمہ انسداد دہشت گردی کے انچارج راجا عمر خطاب کے مطابق کلفٹن شون سرکل کے قریب کارروائی… Continue 23reading سانحہ صفورا،تحقیقات کادائرہ وسیع ،معاملہ پنجاب تک پہنچ گیا،اہم گرفتاری