رینجرز کے اختیارات ،سندھ حکومت کے وفاق کوخط میں کیا تھا؟اندر کی بات باہر آگئی،حیرت انگیز انکشافات
اسلام آباد (این این آئی)سندھ حکومت نے رینجرز کے خصوصی اختیارات سے متعلق وفاق کودو خط تحریر کیے ہیں جس میں رینجرز اختیارات میں دہشت گردی سے نمٹنے کا ذکر شامل ہی نہیں ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق خط میں رینجرز کے خصوصی اختیارات کی مدت کم کر کے چار ماہ کے بجائے دو ماہ… Continue 23reading رینجرز کے اختیارات ،سندھ حکومت کے وفاق کوخط میں کیا تھا؟اندر کی بات باہر آگئی،حیرت انگیز انکشافات