شہباز شریف کی کس وزیراعظم نے تعریف کی ؟
لاہور ( نیوزڈیسک)برطانیہ کے وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی قیادت میںصوبے میں تعلیم، صحت اور دیگر سماجی شعبوں کی بہتری کیلئے کئے جانے والے اقدامات کی تعریف کی ہے اورکہا ہے کہ عوام کو بہترین خدمات کی فراہمی کیلئے انفارمیشن ٹیکنالوجی سے استفادہ کرنے کے حوالے سے پنجاب کے وزیراعلیٰ… Continue 23reading شہباز شریف کی کس وزیراعظم نے تعریف کی ؟