کراچی میں داعش اور القاعدہ کی خواتین کا نیٹ ورک بے نقاب ،خواتین دہشت گردوں کی شادیاں کرانے میں اہم کردار ادا کرتی تھیں نام بھی سامنے آ گئے
کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی میں دولت اسلامیہ اور القاعدہ کی خواتین کا نیٹ ورک بے نقاب ہونے کے بعد قانون نافذ کرنے والے ادارے حرکت میں آ گئے ہیں۔ اب تک دہشت گردوں کی سہولت کار 6خواتین کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے داعش اور القاعدہ… Continue 23reading کراچی میں داعش اور القاعدہ کی خواتین کا نیٹ ورک بے نقاب ،خواتین دہشت گردوں کی شادیاں کرانے میں اہم کردار ادا کرتی تھیں نام بھی سامنے آ گئے