دو ٹریفک وارڈنز کی بہادری، کیا ایسا کام کہ لاہوریوں کے دِل جیت لئے
لاہور(نیوزڈیسک )نیازبیگ کے علاقے میں ڈیوٹی پر مامور ٹریفک وارڈنز نے خاتون سے موبائل فون چھیننے والے موٹر سائیکل سوار کوپکڑ کرتھانہ ستوکتلہ کے حوالے کردیا، چیف ٹریفک آفیسر لاہور طیب حفیظ چیمہ نے فرائض کی ادائیگی کے ساتھ جرات و بہادری کامظاہرہ کرنے والے دونوں وارڈنز کو تعریفی سرٹیفیکیٹس اور پانچ ہزار روپے نقد… Continue 23reading دو ٹریفک وارڈنز کی بہادری، کیا ایسا کام کہ لاہوریوں کے دِل جیت لئے