جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

پیپلزپارٹی کی اعلیٰ قیادت نے اپنے ہی ارکان اسمبلی پر بجلی گرادی

datetime 22  دسمبر‬‮  2015 |

کراچی (این این آئی)پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سندھ اسمبلی کے اجلاس میں حصہ نہ لینے والے ارکان کے خلاف کارروائی کی ہدایت کرتے ہوئے اسمبلی میں حاضر ہونے والے ارکان کا ریکارڈ منگوالیا ہے ۔بلاول بھٹو زرداری نے پیپلزپارٹی کے پارلیمانی لیڈر نثار احمد کھوڑو کو غیر حاضر ارکان کے خلاف پارٹی پالیسی اور اسمبلی قوانین کے تحت کارروائی کی ہدایت کرتے ہوئے ان سے تمام ارکان کی فہرست طلب کرلی ہے ۔بلاول بھٹو زرداری نے ہدایت کی کہ اسمبلی سے غیر حاضر رہنے والے ارکان کے خلاف پارٹی قواعد کے مطابق کارروائی کی جائے ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…