نواز شریف نے الیکشن کی تیاری کی ہدایت جاری کر دی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی ) مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیراعظم نواز شریف نے کارکنوں کو الیکشن کی تیاری کی ہدایت جاری کردی۔ان کا کہنا تھاکہ عام انتخابات کی تیاری کی جائے، پارٹی کا پیغام ملک بھر میں عام کیا جائے۔ دوسری جانبوفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ… Continue 23reading نواز شریف نے الیکشن کی تیاری کی ہدایت جاری کر دی