میٹرک امتحان 2024 کیلئے داخلہ فارم جمع کروانے کے شیڈول میں توسیع
مکوآنہ (این این آئی)میٹرک امتحان 2024 کیلئے داخلہ فارم جمع کروانے کے شیڈول میں توسیع کر دی گئی۔بتایا گیا ہے کہ فیصل آباد بورڈ نے سیکنڈری سکول سالانہ امتحان کیلئے داخلہ فارم جمع کرانے کیلئے اخری تاریخ میں 22 دسمبر تک توسیع دے دیامیدوار اور اداروں کے سربراہان سنگل فیس کے ساتھ داخلہ فارم 22… Continue 23reading میٹرک امتحان 2024 کیلئے داخلہ فارم جمع کروانے کے شیڈول میں توسیع










































