یونان کشتی المناک حادثہ ، 388 پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی) حادثے سے 3 دن قبل انجن خراب ہوگیا تھا، پاکستانیوں کو جان بوجھ کر کشتی کے سب سے خطرناک حصے میں رکھا گیا،برطانوی اخبار کی رپورٹ میں ہولناک انکشافات ۔ تفصیلات کے مطابق عملے نے پاکستانیوں کو جان بوجھ کر کشتی کے سب سے خطرناک حصے میں لے کر… Continue 23reading یونان کشتی المناک حادثہ ، 388 پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا