بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

افغان شہریوں کی غیر قانونی نقل و حمل روکنے کیلئے بلوچستان، کے پی کے سرحدی علاقوں میں ایف آئی اے کی دس چوکیاں قائم

datetime 12  دسمبر‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)افغان شہریوں کی غیر قانونی نقل و حمل روکنے کیلئے بلوچستان و خیبرپختونخوا کے سرحدی علاقوں میں ایف آئی اے کی دس چوکیاں قائم کر دی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق افغان شہریوں کی غیر قانونی نقل و حمل روکنے کیلئے بلوچستان و خیبرپختونخوا کے سرحدی علاقوں میں ایف آئی اے کی دس چوکیاں قائم کر دی گئی ہیں۔

چوکیاں انسانی سمگلنگ و دیگر غیرقانونی نقل و حمل سرحد پر ہی روکیں گی ،ضلع کیچ میں تین، گوادر میں دو جبکہ چاغی اور قلعہ سیف اللہ میں ایک ایک چوکی قائم کی گئی ہے۔جنوبی وزیرستان، میرانشاہ اور کرم میں بھی ایک ایک چوکی بنائی گئی ہے۔ایف آئی اے کی تمام چوکیاں وزارت داخلہ کی منظوری سے قائم کی گئیں۔ایف آئی اے امیگریشن نے چوکیاں قائم کرکے رپورٹ وزارت داخلہ کو ارسال کردی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…