’’بلاول بھٹو کے غیر ملکی دوروں کی نصف سنچری‘‘
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مصدقہ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو رواں ماہ کے آخری ہفتے میں چین اور جاپان کے دورے پر روانہ ہوں گے۔ جنگ اخبار میں فاروق اقدس کی خبر کے مطابق چین کے دو روزہ دورے کے دوران وہ ’’سمر ڈیوس‘‘ کانفرنس میں شرکت کریں گے جبکہ… Continue 23reading ’’بلاول بھٹو کے غیر ملکی دوروں کی نصف سنچری‘‘