جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

کل بھی خان کیساتھ تھا، آج بھی ہوں ،آئندہ بھی رہوں گا، شاہ محمود قریشی

datetime 5  دسمبر‬‮  2023 |

راولپنڈی (این این آئی) وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کل بھی خان کے ساتھ تھا، آج بھی ہوں اور آئندہ بھی رہوں گا۔اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیررسمی گفتگو میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ میں اس اسٹیج پر ہوں جہاں کسی عہدے کی ضرورت نہیں، چیئرمین اور پی ٹی آئی کے لوگوں کے دلوں میں بس چکا ہوں، قانون کی حکمرانی، چیئرمین پی ٹی آئی سے محبت کرنیوالے باہرنکلیں، ووٹ ڈالیں۔ انہوں نے کہا کہ میں کل بھی خان کے ساتھ تھا، آج بھی ہوں اور آئندہ بھی رہوں گا۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…