نااہلی کی مدت 5 سال کرنے، صدر کا الیکشن تاریخ دینے کا اختیار ختم کرنے کا بل منظور
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینیٹ میں الیکشن ایکٹ 2017 میں ترمیم کا بل منظور کرلیا گیا، انتخابات کی تاریخ دینے کا اختیارصدرمملکت سے واپس لے لیا گیا ۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق سینیٹ میں چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں وزیر مملکت شہادت اعوان نے الیکشن ایکٹ 2017 میں ترمیم کا بل… Continue 23reading نااہلی کی مدت 5 سال کرنے، صدر کا الیکشن تاریخ دینے کا اختیار ختم کرنے کا بل منظور