بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

تحریک انصاف کے ایبٹ آباد سے تحصیل صدر نقیب اللہ خان کو گرفتار کر لیا گیا

datetime 2  دسمبر‬‮  2023 |

ا یبٹ آباد (این این آئی)تحریک انصاف کے ایبٹ آباد سے تحصیل صدر نقیب اللہ خان کو دہشتگردی کے مقدمہ میں گرفتار کر لیا گیا۔اطلاعات کے مطابق ایبٹ آباد سے پی ٹی آئی کے تحصیل صدر نقیب اللہ خان کو 9 مئی کے بعد بھی گرفتار کیا گیا تھا، ان کے خلاف دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیاتھا اس سے قبل دہشت گردی ایکٹ کے تحت درج مقدمہ میں رہائی بھی مل گئی تھی، پولیس نے انہیں رہائی کے ڈیڑھ ماہ بعد دوبارہ گھر سے گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…