اسحاق ڈار کے خلاف باتیں کرنے والوں کی پارٹی میں کوئی جگہ نہیں ، وزیر اعظم شہباز شریف
اسلام آباد(این این آئی)مسلم لیگ ن کے جنرل کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہاہے کہ جو لوگ پارٹی میں رہ کر اسحاق ڈار کی ٹانگیں کھینچ رہے ہیں انہیں پارٹی میں رہنے کا کوئی حق نہیں۔شہباز شریف نے کہا کہ میں نے جنرل کونسل کا اجلاس کئی بار مؤخر کروایا… Continue 23reading اسحاق ڈار کے خلاف باتیں کرنے والوں کی پارٹی میں کوئی جگہ نہیں ، وزیر اعظم شہباز شریف