جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

نادرا نے سمندرپار پاکستانیز کیلئے پاکستان میں مقیم کسی بھی شخص کو پاور آف اٹارنی کا اجراء آسان کردیا

datetime 5  دسمبر‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)نادرا نے سمندرپار پاکستانیوں کیلئے پاکستان میں مقیم کسی بھی شخص کو پاور آف اٹارنی کا اجراء آسان کردیا۔ ترجمان نادرا کے مطابق بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے نادرا کی جدید ترین سہولت کی بدولت پاکستان میں مقیم کسی بھی شخص کو پاور آف اٹارنی کا اجرا انتہائی آسان کر دیا گیا ہے۔

اعلامئے کے مطابق نادرا بیرون ملک پاکستانیوں کیلئے ڈیجیٹل پاورآف اٹارنی جاری کرے گا، جدید ترین سہولت سے پاورآف اٹارنی کا اجرا انتہائی آسان کردیا گیا ہے۔ترجمان نے بتایا کہ پاور آف اٹارنی بنوانے کیلئے پاکستانی مشن آنے کی ضرورت نہیں بلکہ 6آسان مراحل میں ضروری کارروائی کے بعد گھر بیٹھے ڈیجیٹل پاورآف اٹارنی حاصل کی جاسکے گی۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…