جمعرات‬‮ ، 20 مارچ‬‮ 2025 

شادی کی خوشیاں دوبالا کرنے کا انوکھا انداز،باراتیوں نے لاکھوں روپے نقدی، موبائل فون، گھڑیاں نچھاور کی گئیں

datetime 4  دسمبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکوآنہ ( این این آئی ) فیصل آباد کی تحصیل سمندری چک نمبر 483 گ ب میں شادی کی خوشیاں دوبالا کرنے کا انوکھا انداز.باراتیوں نے لاکھوں روپے نقدی، موبائل فون، گھڑیاں نچھاور کیں گئیں .باراتیوں نے خوشیاں منانے کے لیے پرفیوم اور کپڑے بھی نچھاور کیں تفصیلات کے مطابق دلہا رانا کاشف کی شادی 483 گ ب میں ہوئی، گھر والوں نے مختلف انداز میں خوشیاں منائی دیہاتی بچوں کی بڑی تعداد نے نقدی، موبائل فون، کپڑے اور پرفیوم لوٹے۔۔ بیٹے کی شادی کو یادگار بنانا چاہتے ہیں اس لیے مختلف انداز اپنایا۔ سمندری کی تاریخ کی انوکھی شادی تصور کی جارہی ہےـ



کالم



بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے (دوسرا حصہ)


بلوچستان کے موجودہ حالات سمجھنے کے لیے ہمیں 1971ء…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے؟ (پہلا حصہ)

قیام پاکستان کے وقت بلوچستان پانچ آزاد ریاستوں…

اچھی زندگی

’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…