نجی اسپتال میں ڈکیتی، ڈاکو سولر پینل تک لے گئے
کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے انچولی میں واقع اسپتال میں ڈکیتی کی واردات ہوئی ہے، جس کے دوران ڈاکو سولر پینل اور بیٹریاں بھی ساتھ لے گئے۔پولیس کے مطابق ڈاکو نجی اسپتال سے 4 سولر پینل، بیٹریاں، لیپ ٹاپ اور دیگر سامان لے گئے ہیں، معاملے کی تحقیقات کر رہے ہیں۔پولیس حکام کے مطابق 4… Continue 23reading نجی اسپتال میں ڈکیتی، ڈاکو سولر پینل تک لے گئے