شادی کی خوشیاں دوبالا کرنے کا انوکھا انداز،باراتیوں نے لاکھوں روپے نقدی، موبائل فون، گھڑیاں نچھاور کی گئیں
مکوآنہ ( این این آئی ) فیصل آباد کی تحصیل سمندری چک نمبر 483 گ ب میں شادی کی خوشیاں دوبالا کرنے کا انوکھا انداز.باراتیوں نے لاکھوں روپے نقدی، موبائل فون، گھڑیاں نچھاور کیں گئیں .باراتیوں نے خوشیاں منانے کے لیے پرفیوم اور کپڑے بھی نچھاور کیں تفصیلات کے مطابق دلہا رانا کاشف کی شادی… Continue 23reading شادی کی خوشیاں دوبالا کرنے کا انوکھا انداز،باراتیوں نے لاکھوں روپے نقدی، موبائل فون، گھڑیاں نچھاور کی گئیں