ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

پی ٹی آئی کا شیر افضل مروت کی گرفتاری کا دعوی، کے پی پولیس کی تردید

datetime 8  دسمبر‬‮  2023

پی ٹی آئی کا شیر افضل مروت کی گرفتاری کا دعوی، کے پی پولیس کی تردید

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)نے سینئر نائب صدر شیر افضل مروت کو گرفتار کیے جانے کا دعویٰ کیا ہے جبکہ خیبر پختونخوا پولیس نے گرفتاری کی تردید کی ہے۔تحریک انصاف کے مطابق بانی پی ٹی آئی کے وکیل شیر افضل مروت کو چکدرہ سے اغوا کیا گیا، شیر افضل مروت… Continue 23reading پی ٹی آئی کا شیر افضل مروت کی گرفتاری کا دعوی، کے پی پولیس کی تردید

نشہ کے پیسے نہ ملنے پر شوہر نے چھریوں کے وار کرکے اپنی بیوی کوقتل کردیا

datetime 8  دسمبر‬‮  2023

نشہ کے پیسے نہ ملنے پر شوہر نے چھریوں کے وار کرکے اپنی بیوی کوقتل کردیا

پتوکی(این این آئی) پتوکی نشہ کے پیسے نہ ملنے پر شوہر نے چھریوں کے وار کرکے اپنی بیوی کوقتل کردیا۔علاقہ میں خوف کی فضاء پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعش کو اپنی تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے ٹی ایچ کیو ہسپتال پتوکی منتقل کردیا ۔تھانہ سٹی پتوکی کے علاقہ زاہد ہاوسنگ سکیم میں… Continue 23reading نشہ کے پیسے نہ ملنے پر شوہر نے چھریوں کے وار کرکے اپنی بیوی کوقتل کردیا

کینڈین سکھ خاتوں نے سرگودھا کے علاقہ سلانوالی سے تعلق رکھنے والے لڑکے سے شادی کرلی

datetime 8  دسمبر‬‮  2023

کینڈین سکھ خاتوں نے سرگودھا کے علاقہ سلانوالی سے تعلق رکھنے والے لڑکے سے شادی کرلی

سرگودھا(این این آئی)پاکستانی نوجوان کی محبت میں گرفتار ہو کر کینڈین سکھ خاتون نے سرگودھا کے علاقہ سلانوالی پہنچ کر عالم دین کے ہاتھوں اسلام قبول کر لیا اور اپنے محبوب سے شادی کر لی جس کو اہل اسلام نے مبارکباد کے ساتھ خوش آمدید کہتے ہوئے اسلامی تعلیمات سے روشناس کر کے اس پر… Continue 23reading کینڈین سکھ خاتوں نے سرگودھا کے علاقہ سلانوالی سے تعلق رکھنے والے لڑکے سے شادی کرلی

مساجد میں اب خواتین بھی نماز پڑھ سکیں گی

datetime 8  دسمبر‬‮  2023

مساجد میں اب خواتین بھی نماز پڑھ سکیں گی

کراچی(این این آئی)سندھ کی مساجد میں اب خواتین بھی نماز پڑھ سکیں گی، اس مقصد کیلئے مساجد میں ان کیلئے علیحدہ جگہ مختص کی جائے گی۔مساجد میں خواتین کے لیے جگہ مختص کرنیکا فیصلہ سندھ کے نگراں وزیرقانون و اوقاف عمر سومرو کی صدارت میں محکمہ اوقاف کے اجلاس میں کیا گیا۔اجلاس میں صوبے کی… Continue 23reading مساجد میں اب خواتین بھی نماز پڑھ سکیں گی

الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریکِ انصاف کو متنازع انٹرا پارٹی الیکشن پر نوٹسز جاری کر دئیے

datetime 8  دسمبر‬‮  2023

الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریکِ انصاف کو متنازع انٹرا پارٹی الیکشن پر نوٹسز جاری کر دئیے

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریکِ انصاف کو متنازع انٹرا پارٹی الیکشن پر نوٹسز جاری کر دئیے۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات کو کالعدم قرار دینے کے لیے الیکشن کمیشن میں 14 درخواستیں دائر ہیں۔الیکشن کمیشن میں سیاسی جماعت، پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کے خلاف دائر… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریکِ انصاف کو متنازع انٹرا پارٹی الیکشن پر نوٹسز جاری کر دئیے

فیصل آباد ،لڑکی نے نوجوان کو دھوکے سے گھر بلاکر قتل کردیا

datetime 8  دسمبر‬‮  2023

فیصل آباد ،لڑکی نے نوجوان کو دھوکے سے گھر بلاکر قتل کردیا

مکوآنہ(این این آئی)فیصل آباد لڑکی نے نوجوان کو دھوکے سے گھر بلایا اور نیند کی گولیاں دیکرگلے میں کپڑا ڈال کر قتل کردیا،پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کر لیا ۔بتایاگیا ہے کہ تھانہ مرید والا کے 487گ ب میں 30سالہ صدام کے اپنے ہی علاقہ کی رابعہ سے ناجائز تعلقات تھے،رابعہ نے صدام کو دھوکے… Continue 23reading فیصل آباد ،لڑکی نے نوجوان کو دھوکے سے گھر بلاکر قتل کردیا

آئی ایس آئی کو بشری بی بی اور لطیف کھوسہ کی آڈیو لیک کرنیوالے کا پتہ لگانے کا حکم

datetime 8  دسمبر‬‮  2023

آئی ایس آئی کو بشری بی بی اور لطیف کھوسہ کی آڈیو لیک کرنیوالے کا پتہ لگانے کا حکم

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے بشری بی بی اور لطیف کھوسہ کی مبینہ آڈیو کو سوشل میڈیا پر لیک کرنے والے کی شناخت کے لیے آئی ایس آئی کو تحقیقات کا حکم دیدیا۔بشریٰ بی بی اور لطیف کھوسہ کی مبینہ آڈیو لیکس کے خلاف درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری کر… Continue 23reading آئی ایس آئی کو بشری بی بی اور لطیف کھوسہ کی آڈیو لیک کرنیوالے کا پتہ لگانے کا حکم

کراچی میں گاڑی نہ روکنے پر ڈاکوئوں کی فائرنگ سے ایک بھائی جاں بحق، دوسرا زخمی

datetime 8  دسمبر‬‮  2023

کراچی میں گاڑی نہ روکنے پر ڈاکوئوں کی فائرنگ سے ایک بھائی جاں بحق، دوسرا زخمی

کراچی(این این آئی) شہرقائد میں ڈکیتوں نے ایک اورنوجوان کی جان لے لی،گلستان جوہرمیں گاڑی نہ روکنے پرڈکیتوں نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک نوجوان اسپتال پہنچ کر دم توڑ گیا۔ تفصیلات کے مطابق گلستان جوہرتھانے کے علاقے گلستان جوہربلاک 2 میں موٹرسائیکل سوار نامعلوم مسلح ملزمان نے ڈکیتی کی نیت سے گاڑی… Continue 23reading کراچی میں گاڑی نہ روکنے پر ڈاکوئوں کی فائرنگ سے ایک بھائی جاں بحق، دوسرا زخمی

کراچی کی بڑی کاروباری فیملی سے 2ارب روپے بھتہ طلب

datetime 8  دسمبر‬‮  2023

کراچی کی بڑی کاروباری فیملی سے 2ارب روپے بھتہ طلب

کراچی(این این آئی) شہر کی ایک بڑی کاروباری فیملی کو بلیک میل اور 2ارب روپے بھتہ طلب کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق حال ہی میں انتقال کرجانے والے کراچی کے ایک بڑے کارروباری فرد کو نامعلوم افراد کی جانب سے ای میل موصول ہوئی تھی جس میں 2ارب روپے بھتے کا مطالبہ کیا… Continue 23reading کراچی کی بڑی کاروباری فیملی سے 2ارب روپے بھتہ طلب

1 660 661 662 663 664 665 666 667 668 669 670 12,309