پیر‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2026 

ایوب خان نے بھی اپنی بیٹی کو خاتون اوّل قرار دیا تھا

datetime 11  مارچ‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنی چھوٹی بیٹی آصفہ بھٹو کو فرسٹ لیڈی بنانے کا اصولی فیصلہ کیا ہے تاہم اپنی بیٹی کو خاتون اوّل قرار دینے کا یہ پہلا واقعہ نہیں ہو گا۔اس پہلے فیلڈ مارشل ایوب خان نے صدر بننے کے بعد اپنی بیٹی نسیم اورنگزیب کو خاتون اوّل قرار دیا تھا۔ وہ والئی سوات میاں گل جہانزیب کی بہو اور ان کے صاحبزادے میاں گل اورنگزیب کی اہلیہ تھیں۔

میاں گل اورنگزیب بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے گورنر رہے تھے۔ میاں گل اورنگزیب کے چھوٹے بھائی میاں گل امیر زیب بھی فیلڈ مارشل ایوب خان کے داماد تھے۔ ایوب خان کی چھوٹی بیٹی جمیلہ امیر زیب کی اہلیہ تھیں۔ نسیم اور جمیلہ پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل عمر ایوب کی پھوپھیاں تھیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج میاں گل حسن زیب ایوب خان کے نواسے اور عمر ایوب کے کزن ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیٹی سے رزق کمانے والا انسان


بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…