ایرانی شہر سراوان میں 9 پاکستانی مزدور قتل
سراوان (این این آئی)ایران کے شہر سراوان میں نامعلوم افراد نے 9 پاکستانی مزدوروں کو قتل کردیا۔ایرانی خبررساں ایجنسی کے مطابق پاکستانی سرحد سے ملحقہ ایرانی کے صوبے سیستان و بلوچستان کے شہر سراوان میں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی مزدوروں کو قتل کیا۔مقامی بلوچ رائٹس گروپ کے مطابق واقعے میں مزید 3 افراد زخمی… Continue 23reading ایرانی شہر سراوان میں 9 پاکستانی مزدور قتل