گھر خالی کروانے پر کرائے دار میاں بیوی نے خود کو آگ لگا لی
کراچی(این این آئی)کورنگی کوسٹ گارڈ چورنگی میں مالک مکان کی جانب سے گھر خالی کرانے پر کرائے میاں بیوی نے خود کو آگ لگالی، پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں نشے کے عادی ہیں اور طیش میں آکر یہ قدم اٹھایا۔کراچی کے علاقے کورنگی کوسٹ گارڈ چورنگی گھر میں آگ لگنے سے میاں بیوی جھلس… Continue 23reading گھر خالی کروانے پر کرائے دار میاں بیوی نے خود کو آگ لگا لی