فریال تالپور سے معروف سیاسی و سماجی شخصیت سردار ذوالفقار خان جیہوکی ملاقات ،پی پی میں شمولیت
کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدرفریال تالپور سے ضلع لاڑکانہ اور شکارپور کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت سردار ذوالفقار خان جیہونے ملاقات کی۔زرداری ہائوس کراچی میں ملاقات کے دوران سردار ذوالفقار خان جیہو نے اپنے خاندان اور ساتھیوں سمیت پی پی پی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ میر عرفان علی خان… Continue 23reading فریال تالپور سے معروف سیاسی و سماجی شخصیت سردار ذوالفقار خان جیہوکی ملاقات ،پی پی میں شمولیت