جمعہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2025 

اسلحہ لائسنس کیلئے ٹریننگ لازمی قرار

datetime 11  دسمبر‬‮  2023

اسلحہ لائسنس کیلئے ٹریننگ لازمی قرار

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت میں اسلحہ لائسنس بنوانے والوں کو اسلحہ کی تربیت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں اسلام آباد پولیس نے اسلحہ لائسنس بنوانے والوں کو تین دن تک اسلحہ کی تربیت دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر… Continue 23reading اسلحہ لائسنس کیلئے ٹریننگ لازمی قرار

میں عمران خان کے خلاف گواہی نہیں دوں گا، ندیم افضل چن

datetime 11  دسمبر‬‮  2023

میں عمران خان کے خلاف گواہی نہیں دوں گا، ندیم افضل چن

اسلام آباد /سرگودھا(این این آئی)سابق وفاقی وزیر ندیم افضل چن نے کہا ہے کہ میں عمران خان کے خلاف گواہی نہیں دوں گا، اگر کسی نے مجھے عدالت میں بلاکر یہ کہا کہ گواہی دو تو میں ہرگز ایسا نہیں کروں گا۔ نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کابینہ کا حصہ رہنے والے سابق… Continue 23reading میں عمران خان کے خلاف گواہی نہیں دوں گا، ندیم افضل چن

دوسری شادی کرنے پر پہلی بیوی کی درخواست پر شوہرکو تین سال قید کی سزا

datetime 11  دسمبر‬‮  2023

دوسری شادی کرنے پر پہلی بیوی کی درخواست پر شوہرکو تین سال قید کی سزا

کراچی (این این آئی)کراچی جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے دوسری شادی کرنے پر پہلی بیوی کی درخواست پر شوہر جوشوا کو 3 سال قید کی سزا اور 30ہزار جرمانہ عائد کردیا۔پیرکوجوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی میں دوسری شادی کرنے پر پہلی بیوی کے شوہر پر کیس کی سماعت ہوئی۔ پہلی بیوی کے ہوتے ہوئے دوسری شادی شوہر کو… Continue 23reading دوسری شادی کرنے پر پہلی بیوی کی درخواست پر شوہرکو تین سال قید کی سزا

من پسند افراد کو ٹکٹ دینے کا الزام، ن لیگ کے رہنما پارٹی رکنیت سے مستعفی

datetime 11  دسمبر‬‮  2023

من پسند افراد کو ٹکٹ دینے کا الزام، ن لیگ کے رہنما پارٹی رکنیت سے مستعفی

سوات (این این آئی)(ن )لیگ کے سابق ضلع نائب ناظم ملک صدیق پارٹی رکنیت سے مستعفی ہوگئے، انہوں نے الزام عائد کیا ہے کہ امیر مقام نے چار مرتبہ من پسند افراد کو ٹکٹیں دیں۔مسلم لیگ (ن )کے سابق ضلع نائب ناظم ملک صدیق پارٹی رکنیت سے مستعفی ہوگئے ہیں اور انہوں نے الزام عائد… Continue 23reading من پسند افراد کو ٹکٹ دینے کا الزام، ن لیگ کے رہنما پارٹی رکنیت سے مستعفی

اسلام آباد، 3500 قبل مسیح کے نوادرات کی اسمگلنگ ناکام

datetime 11  دسمبر‬‮  2023

اسلام آباد، 3500 قبل مسیح کے نوادرات کی اسمگلنگ ناکام

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کسٹم حکام نے کروڑوں روپے مالیت کی نوادرات کی اسمگلنگ ناکام بنادی۔ محکمہ آرکیالوجی کے مطابق نوادرات 2600 سے 3500 قبل مسیح کے ہیں۔حکام کے مطابق نوادرات بلوچستان سے افغانستان منتقل کیے جارہے تھے لیکن منزل پر پہنچنے سے قبل اسلام آباد کسٹم نے نوادرات… Continue 23reading اسلام آباد، 3500 قبل مسیح کے نوادرات کی اسمگلنگ ناکام

بانی پی ٹی آئی کی 3، شاہ محمود قریشی کی 2 مقدمات میں ضمانتیں منظور

datetime 11  دسمبر‬‮  2023

بانی پی ٹی آئی کی 3، شاہ محمود قریشی کی 2 مقدمات میں ضمانتیں منظور

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی 3 اور شاہ محمود قریشی کی 2 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں منظور کر لیں۔اے ٹی سی جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی ضمانتیں 30، 30 ہزار روپے کے مچلکوں… Continue 23reading بانی پی ٹی آئی کی 3، شاہ محمود قریشی کی 2 مقدمات میں ضمانتیں منظور

ملک میں دالوں کی قیمت میں نومبر کے دوران کمی

datetime 11  دسمبر‬‮  2023

ملک میں دالوں کی قیمت میں نومبر کے دوران کمی

مکوآنہ (این این آئی)ملک میں دالوں کی قیمت میں نومبر کے دوران عمومی کمی کا رجحان ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کی طرف سے جاری ماہانہ رپورٹ کے مطابق نومبر کے دوران دال مسور اوسط ریٹل قیمت 320.98 روپے فی کلو گرام ریکارڈ کی گئی جو اکتوبر کے مقابلے میں 0.63 فیصد… Continue 23reading ملک میں دالوں کی قیمت میں نومبر کے دوران کمی

پاکستان میں 70زبانیں بولی جاتی ہیں، 12 زبانوں میں ادب تخلیق ہوتا ہے،جہان مسیحا ادبی فورم نے پچیسویں سالانہ موضوعاتی کیلنڈر کا اجرا کردیا

datetime 11  دسمبر‬‮  2023

پاکستان میں 70زبانیں بولی جاتی ہیں، 12 زبانوں میں ادب تخلیق ہوتا ہے،جہان مسیحا ادبی فورم نے پچیسویں سالانہ موضوعاتی کیلنڈر کا اجرا کردیا

کراچی(این این آئی)پاکستان کے مختلف علاقوں اور خطوں میں 70 زبانیں بولی جاتی ہیں لیکن ان میں 12 زبان ایسی ہیں جن میں نہ صرف شاعری کی جاتی ہے بلکہ ادب کی دیگر اصناف پر بھی کام ہوتا ہے۔پاکستان کے مختلف علاقوں میں بولی جانے والی زبانوں کا تنوع پاکستان کو جوڑے رکھنے اور پاکستان… Continue 23reading پاکستان میں 70زبانیں بولی جاتی ہیں، 12 زبانوں میں ادب تخلیق ہوتا ہے،جہان مسیحا ادبی فورم نے پچیسویں سالانہ موضوعاتی کیلنڈر کا اجرا کردیا

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے عدلیہ اور پولیس سمیت پاکستان کے کرپٹ ترین اداروں کی فہرست جاری کردی

datetime 11  دسمبر‬‮  2023

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے عدلیہ اور پولیس سمیت پاکستان کے کرپٹ ترین اداروں کی فہرست جاری کردی

کراچی(این این آئی)ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے پاکستان میں کرپٹ اداروں کی فہرست جاری کردی ہے جس میں پولیس کا پہلا نمبر، اس کے بعد ٹھیکے دینے کا شعبہ اور تیسرے پر عدلیہ کو سب سے کرپٹ قرار دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ تعلیم اور صحت چوتھے اور پانچویں کرپٹ ترین شعبے ہیں۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان… Continue 23reading ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے عدلیہ اور پولیس سمیت پاکستان کے کرپٹ ترین اداروں کی فہرست جاری کردی

1 605 606 607 608 609 610 611 612 613 614 615 12,256