کراچی (این این آئی)حکومت سندھ نے یوم مزدور پریکم مئی کو صوبے میں چھٹی کا اعلان کر دیا۔چیف سیکرٹری سندھ کی جانب سے نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔نوٹی فکیشن میں کہا گیا کہ سندھ بھر میں یکم مئی کو عام تعطیل ہوگی، ماسوائے ضروری خدمات فراہم کرنے والے ادارے تمام حکومتی دفاتر، خودمختار ادارے، نیم سرکاری ادارے بند رہیں گے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں