مری میں موسم سرما کی پہلی برفباری، سردی کی شدت میں اضافہ
مری(این این آئی)ملکہ کوہسار مری میں موسم سرما کی پہلی برفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ۔تفصیلا ت کے مطابق ملکہ کوہسار مری میں موسم سرما کی پہلی برفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے جبکہ مری میں برف باری کے بعد سڑک سے برف ہٹانے کا کام شروع کردیا گیا… Continue 23reading مری میں موسم سرما کی پہلی برفباری، سردی کی شدت میں اضافہ