اگلے چوبیس گھنٹوں میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارشیں متوقع
اسلام آباد(این این آئی)این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر (این ای او سی) نے اگلے چوبیس کے دوران خیبر پختونخواہ کے متعدد اضلاع بشمول چارسدہ، چترال، لوئر اور اپر دیر، مانسہرہ، پشاور، شانگلہ اور سوات کے علاقوں میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔ 50 تا100 ملی میٹر سے زائد بارش… Continue 23reading اگلے چوبیس گھنٹوں میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارشیں متوقع