قلعہ عبداللہ،سیلاب میں پھنسے خاندان کو بچانیوالے ڈرائیور کو نقد انعام مل گیا
قلعہ عبداللہ(این این آئی)ڈپٹی کمشنر قلعہ عبداللہ ڈاکٹر فاروق نے سیلاب میں پھنسی فیملی کو ریسکیو کرنے والے ایکسکیویٹر ڈرائیور محب اللہ کو تعریفی اسناد اور نقد انعام دے دیا۔ڈپٹی کمشنر نے محب اللہ کو وزیر اعلیٰ بلوچستان کی جانب سے شاباش دیتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ نے آپ کے جذبے کو سراہا ہے… Continue 23reading قلعہ عبداللہ،سیلاب میں پھنسے خاندان کو بچانیوالے ڈرائیور کو نقد انعام مل گیا