منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

پیپلزپارٹی نے پی ٹی آئی پر پابندی بارے تمام بیانات کو رہنمائوں کی ذاتی رائے قرار دے دیا

datetime 16  جولائی  2024

پیپلزپارٹی نے پی ٹی آئی پر پابندی بارے تمام بیانات کو رہنمائوں کی ذاتی رائے قرار دے دیا

لاہور( این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی نے پی ٹی آئی پر پابندی سے متعلق تمام بیانات کو رہنمائوں کی ذاتی رائے قرار دے دیا۔پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے سیکرٹری جنرل نیئر حسین بخاری نے کہا کہ فرحت اللہ بابر کا وفاقی حکومت کے فیصلے کے خلاف ٹوئٹ ان کی ذاتی رائے ہے، پارٹی پالیسی نہیں۔… Continue 23reading پیپلزپارٹی نے پی ٹی آئی پر پابندی بارے تمام بیانات کو رہنمائوں کی ذاتی رائے قرار دے دیا

تحریک انصاف نے سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز کی تعیناتی کی مخالفت کر دی

datetime 16  جولائی  2024

تحریک انصاف نے سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز کی تعیناتی کی مخالفت کر دی

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز کی تعیناتی کی مخالفت کر دی۔سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے پیغام میں چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ 2015 سے سپریم کورٹ میں کسی ایڈہاک جج کی تقرری نہیں کی گئی۔ اصولی طور پر یہ… Continue 23reading تحریک انصاف نے سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز کی تعیناتی کی مخالفت کر دی

نہر میں کشتی الٹنے سے سات بچے پانی میں ڈوب گئے ایک بچے کو بچالیا گیا

datetime 16  جولائی  2024

نہر میں کشتی الٹنے سے سات بچے پانی میں ڈوب گئے ایک بچے کو بچالیا گیا

خوشاب(این این آئی)خوشاب میں نہر میں کشتی الٹنے سے سات بچے پانی میں ڈوب گئے ایک بچے کو بچالیا گیا۔ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق تحصیل نورپور تھل میں کشتی الٹنے کا واقعہ پیش آیا جس میں سات بچے پانی میں ڈوب گئے، ریسکیو ٹیموں نے فوری طور پر موقع پر پہنچتے ہوئے بچوں… Continue 23reading نہر میں کشتی الٹنے سے سات بچے پانی میں ڈوب گئے ایک بچے کو بچالیا گیا

سیاسی جماعتیں ملک کیلئے خطرہ بن جائیں تو انہیں قومی جماعتیں نہیں کہا جائے گا’ جاوید لطیف

datetime 16  جولائی  2024

سیاسی جماعتیں ملک کیلئے خطرہ بن جائیں تو انہیں قومی جماعتیں نہیں کہا جائے گا’ جاوید لطیف

لاہور ( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما وسابق وفاقی وزیر جاوید لطیف نے ریاست کو کمزور کرنے والے خفیہ ہاتھ سامنے لانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی جماعتیں ملک کے لیے خطرہ بن جائیں تو انہیں قومی جماعتیں نہیں کہا جائے گا،پاکستان معاشی، اخلاقی، دفاعی اور سفارتی لحاظ سے… Continue 23reading سیاسی جماعتیں ملک کیلئے خطرہ بن جائیں تو انہیں قومی جماعتیں نہیں کہا جائے گا’ جاوید لطیف

پی ٹی آئی پر پابندی کیلئے پارلیمنٹ میں اتحادیوں سے مشاورت کریں گے ، خواجہ آصف

datetime 16  جولائی  2024

پی ٹی آئی پر پابندی کیلئے پارلیمنٹ میں اتحادیوں سے مشاورت کریں گے ، خواجہ آصف

سیالکوٹ (این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف پر پابندی کیلئے پارلیمنٹ میں اتحادیوں سے مشاورت کریں گے، پی ٹی آئی کا مقصد صرف اور صرف اقتدار ہے،کیا عزت ایک ادارے کی ہے باقی سارے بے آبرو ہیں؟’کوئی ادارہ پاکستان کی سالمیت سے ماورا نہیں ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے… Continue 23reading پی ٹی آئی پر پابندی کیلئے پارلیمنٹ میں اتحادیوں سے مشاورت کریں گے ، خواجہ آصف

ظالم شخص نے لوڈر گاڑی سے چارہ کھانے پر بھینس کی زبان ہی کاٹ دی

datetime 16  جولائی  2024

ظالم شخص نے لوڈر گاڑی سے چارہ کھانے پر بھینس کی زبان ہی کاٹ دی

سرگودھا (این این آئی)سرگودھا میں لوڈر رکشے سے چارہ کھانے پر رکشے کے مالک نے بھینس کی زبان کاٹ دی۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ روز شاہ پور سٹی کے نواحی گاؤں میں پیش آیا جہاں بلال نامی شخص نے بے زبان جانور کی زبان ہی کاٹ ڈالی۔پولیس نے واقعے کی تفصیلات بتائی کہ بلال… Continue 23reading ظالم شخص نے لوڈر گاڑی سے چارہ کھانے پر بھینس کی زبان ہی کاٹ دی

کتنےفیصد پاکستانی خواتین گھریلو تشدد کا سامنا کرتی ہیں؟حیران کن رپورٹ

datetime 16  جولائی  2024

کتنےفیصد پاکستانی خواتین گھریلو تشدد کا سامنا کرتی ہیں؟حیران کن رپورٹ

اسلام آباد (این این آئی)47 فیصد پاکستانی خواتین گھریلو تشدد کا سامنا کرتی ہیں۔نیشنل کمیشن فار ہیومن رائٹس کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق پاکستان میں خواتین کی بڑی تعداد گھریلو تشدد کا شکار ہوتی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق47 فیصد پاکستانی خواتین گھریلو تشدد کا سامنا کرتی ہیں اور یہ سلسلہ شادی کے بعد… Continue 23reading کتنےفیصد پاکستانی خواتین گھریلو تشدد کا سامنا کرتی ہیں؟حیران کن رپورٹ

ڈاکوؤں کی 14 سالہ لڑکی سے زیادتی

datetime 16  جولائی  2024

ڈاکوؤں کی 14 سالہ لڑکی سے زیادتی

گوجرانوالہ (این این آئی)گوجرانوالہ کے علاقے یمن آباد میں 14سال کی لڑکی سے زیادتی کا واقعہ ہوا ہے اس حوالے سے پولیس نے بتایا کہ ڈاکوؤں نے 14 سالہ لڑکی سے زیادتی کی۔پولیس کے مطابق گزشتہ روز متاثرہ لڑکی کزن کے ساتھ موٹر سائیکل پر گھر واپس آ رہی تھی جب یہ واقعہ رونما ہوا۔پولیس… Continue 23reading ڈاکوؤں کی 14 سالہ لڑکی سے زیادتی

صنم جاوید اسلام آباد میں خیبرپختونخوا ہاؤس منتقل

datetime 16  جولائی  2024

صنم جاوید اسلام آباد میں خیبرپختونخوا ہاؤس منتقل

اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف کی رہنما صنم جاوید کو اسلام آباد میں خیبر پختون خوا ہاؤس منتقل کر دیا گیا۔وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کے ترجمان کے مطابق وزیرِ اعلیٰ کے پی کی ہدایت پر صنم جاوید کو کے پی ہاؤس منتقل کیا گیا ۔ وزیرِ اعلیٰ کے پی کے… Continue 23reading صنم جاوید اسلام آباد میں خیبرپختونخوا ہاؤس منتقل

1 331 332 333 334 335 336 337 338 339 340 341 12,242