بدھ‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2025 

مون سون کے دوران معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشگوئی

datetime 11  جولائی  2024

مون سون کے دوران معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشگوئی

کوئٹہ(این این آئی) محکمہ موسمیات نے بلوچستان میں اس سال مون سون کے دوران معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون کی ہوائیں بلوچستان میں داخل ہوچکی ہیں ، جولائی سے شروع ہونے والا مون سون بارشوں کا سلسلہ ستمبر تک جاری رہے گا اور اگست میں زیادہ بارشوں… Continue 23reading مون سون کے دوران معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشگوئی

9 اور 10 محرم کو موبائل فون سگنلز بند رکھنے کا فیصلہ

datetime 11  جولائی  2024

9 اور 10 محرم کو موبائل فون سگنلز بند رکھنے کا فیصلہ

پشاور (این این آئی)پشاور میں محرم الحرام کے دوران موبائل سگنلز بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔سی سی پی او پشاور پولیس قاسم علی نے کہا کہ 9 اور 10 محرم الحرام کو موبائل فون سگنلز بند رہیں گے، محرم الحرام کے دوران فل پروف سکیورٹی کو یقینی بنانا ہے۔سی سی پی او پشاور… Continue 23reading 9 اور 10 محرم کو موبائل فون سگنلز بند رکھنے کا فیصلہ

شوہر نے دوسری شادی کی اجازت نہ دینے پر بیوی کو موت کے گھاٹ اتاردیا

datetime 10  جولائی  2024

شوہر نے دوسری شادی کی اجازت نہ دینے پر بیوی کو موت کے گھاٹ اتاردیا

شہداد کوٹ (این این آئی) سندھ کے ضلع قمبر میں شوہر نے دوسری شادی کی اجازت نہ ملنے پر بیوی کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ صوبہ سندھ کے ضلع قمبر کے شہداد کوٹ تھانہ میروخان کی حدود میں پیش آیا جہاں شوہر نے بیوی کی جان لے لی۔ پولیس… Continue 23reading شوہر نے دوسری شادی کی اجازت نہ دینے پر بیوی کو موت کے گھاٹ اتاردیا

190 ملین پاؤنڈز کیس،عمران خان، بشریٰ بی بی کے خلاف مقدمے میں پرویز خٹک کا بیان قلمبند

datetime 10  جولائی  2024

190 ملین پاؤنڈز کیس،عمران خان، بشریٰ بی بی کے خلاف مقدمے میں پرویز خٹک کا بیان قلمبند

راولپنڈی (این این آئی)اڈیالہ جیل میں سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پائونڈ ریفرنس کی سماعت کے دوران سابق وزیر دفاع پرویز خٹک کا بیان قلمبند کرلیا گیا۔ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد علی وڑائچ نے کی، سابق وزیر اعظم کے پرنسپل سیکریٹری… Continue 23reading 190 ملین پاؤنڈز کیس،عمران خان، بشریٰ بی بی کے خلاف مقدمے میں پرویز خٹک کا بیان قلمبند

نیلم ویلی شاہراہ دیولیاں کے مقام پر جیپ حادثے کا شکار’13 افراد جاں بحق،پانچ زخمی

datetime 10  جولائی  2024

نیلم ویلی شاہراہ دیولیاں کے مقام پر جیپ حادثے کا شکار’13 افراد جاں بحق،پانچ زخمی

مظفرآباد (این این آئی) نیلم ویلی شاہراہ دیولیاں کے مقام پر وادی نیلم کے علاقے لبات بالا سے مظفرآباد جانے والی مسافر جیپ نمبر این ڈبلیو ایف پی ـ9667گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق اور پانچ زخمی ہوگئے۔صدر پاکستان و وزیراعظم پاکستان ،سپیکر قومی اسمبلی ،چیئرمین سینیٹ ،وزیراعلی… Continue 23reading نیلم ویلی شاہراہ دیولیاں کے مقام پر جیپ حادثے کا شکار’13 افراد جاں بحق،پانچ زخمی

الیکشن کمیشن نے 29 ستمبر کو اسلام آباد بلدیاتی الیکشن کرانے کی یقین دہانی کرادی

datetime 10  جولائی  2024

الیکشن کمیشن نے 29 ستمبر کو اسلام آباد بلدیاتی الیکشن کرانے کی یقین دہانی کرادی

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، الیکشن کمیشن کی جانب سے 29 ستمبر کو اسلام آباد بلدیاتی الیکشن کرانے کی یقین دہانی کرادی گئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس میں سماعت ہوئی، جسٹس محسن اختر کیانی نے کیس… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے 29 ستمبر کو اسلام آباد بلدیاتی الیکشن کرانے کی یقین دہانی کرادی

جنگلی جانوروں اور پرندوں کا گوشت فروخت کرنے والے شکاری گرفتار

datetime 10  جولائی  2024

جنگلی جانوروں اور پرندوں کا گوشت فروخت کرنے والے شکاری گرفتار

لاہور ( این این آئی)پنجاب وائلڈ لائف ریڈ اسکواڈ نے گوجرانوالہ میں جنگلی جانوروں اور پرندوں کا گوشت فروخت کرنے والے شکاریوں کو گرفتار کرلیا جبکہ شکاریوں کا ایک گروپ فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق وائلڈ لائف کے پنجاب ریڈ اسکواڈ نے خفیہ اطلاع پر گوجرانوالہ میں نرپارہ ہرن کا شکار کرکے مارکیٹ… Continue 23reading جنگلی جانوروں اور پرندوں کا گوشت فروخت کرنے والے شکاری گرفتار

قومی اسمبلی ،مسیح شادی ترمیمی بل 2024ء منظور

datetime 10  جولائی  2024

قومی اسمبلی ،مسیح شادی ترمیمی بل 2024ء منظور

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی نے مسیح شادی ترمیمی بل 2024ء کی منظوری دے دی جبکہ چائلڈ میرج امتناع ترمیمی بل 2024ء اور اسٹیٹ اون انٹرپرائزز گورننس اینڈ آپریشنز ترمیمی بل 2024 متعلقہ کمیٹیوں کے سپرد کردیئے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس سپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت منعقد ہوا… Continue 23reading قومی اسمبلی ،مسیح شادی ترمیمی بل 2024ء منظور

نامعلوم افراد نے اسٹاپ پرکھڑی خاتون کو اغوا کرکے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

datetime 9  جولائی  2024

نامعلوم افراد نے اسٹاپ پرکھڑی خاتون کو اغوا کرکے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

فیصل آباد (این این آئی)فیصل آباد میں نامعلوم افراد نے بس اسٹاپ پر کھڑی خاتون کو اغوا کر کے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔پولیس کے مطابق واقعہ فیصل آباد کی تحصیل تاندلیانوالہ میں پیش آیا۔ متاثرہ خاتون شوہر سے ناچاقی کے بعد گھر سے نکل گئی تھی اور رات 9 بجے پل نہر بنگلہ… Continue 23reading نامعلوم افراد نے اسٹاپ پرکھڑی خاتون کو اغوا کرکے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

1 336 337 338 339 340 341 342 343 344 345 346 12,242