پنجاب میں دفعہ 144 کا نفاذ، میانوالی میں موبائل فون اور انٹر نیٹ سروس بند
لاہور(این این آئی)پنجاب حکومت نے مختلف شہروں میں دفعہ 144 نافذ کردی، میانوالی میں موبائل فون اور انٹر نیٹ سروس بند ہے جبکہ رینجرز کی 2 کمپنیاں بھی تعینات کر دی گئی۔تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے دہشت گردی کے خطرات کے پیشِ نظر صوبے کے 6 اضلاع میں دفعہ 144 کا نفاذ کردیا جبکہ… Continue 23reading پنجاب میں دفعہ 144 کا نفاذ، میانوالی میں موبائل فون اور انٹر نیٹ سروس بند