پاکستان کے لوگ بہت محبت کرنے والے ہیں: ڈاکٹر ذاکر نائیک
اسلام آباد(این این آئی)معروف اسلامی اسکالر مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک کا کہنا ہے کہ پاکستان کے لوگ بہت محبت کرنے والے ہیں۔اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے ممتاز اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے ملاقات کی۔ایاز صادق نے پارلیمنٹ ہاؤس میں ڈاکٹر ذاکر نائیک کا خیر مقدم کیا۔ملاقات میں امت مسلمہ و درپیش چیلنجز، بین المذاہب… Continue 23reading پاکستان کے لوگ بہت محبت کرنے والے ہیں: ڈاکٹر ذاکر نائیک