اسلام آباد ،احتجاج کیلئے آنے والے پی ٹی آئی کے 412افراد گرفتار، 60افغانی نکلے
اسلام آباد (این این آئی)پی ٹی آئی کے ڈی چوک پر احتجاج میں شرکت کیلئے آنیوالے 412افراد کواسلام آباد پولیس نے گرفتار کرلیا جن میں سے 60 کا تعلق افغانستان سے ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وفاقی پولیس نے تحریک انصاف کے (آج) ڈی چوک پر ہونے والے احتجاج کی تیاری میں مصروف پی ٹی آئی… Continue 23reading اسلام آباد ،احتجاج کیلئے آنے والے پی ٹی آئی کے 412افراد گرفتار، 60افغانی نکلے