علی امین گنڈاپور کا برہان انٹرچینج سے پشاور واپسی کا اعلان ،کارکنان کا احتجاج ،واپس جانے سے انکار
راولپنڈی (این این آئی)وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے برہان انٹرچینج سے پشاور واپسی کا اعلان کردیا جس پر کارکنان نے ان کی گاڑی کو گھیرے میں لیکر احتجاج کرتے ہوئے واپس جانے سے انکارکردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا ہفتے کی صبح راولپنڈی جلسے میں شرکت کیلئے خیبرپختونخوا سے قافلے… Continue 23reading علی امین گنڈاپور کا برہان انٹرچینج سے پشاور واپسی کا اعلان ،کارکنان کا احتجاج ،واپس جانے سے انکار